US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شریعت مطہرہ کے مطابق اولاد کی پرورش والدین کی ذمے داری ہے، والدین اپنے تجربے اور محبت کی بنیاد پر کم سن بچوں کے رشتوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں
ہماری کمزوریوں نے مشرک ریاست ہندوستان کو سازشیں کرنے کا موقع دیا تو ملک دولخت ہوگیا اور ہمارے درمیان نفرتوں کی دیواریں کھڑی ہوگئیں
آج یہی مدارس تشنگان علوم نبوی کو علم کی دولت کے ساتھ اعمال صالحہ اور اخلاق فاضلہ کے ساتھ ان کی کردار سازی میں مصروف ہیں
افغان سیکولرز اور قوم پرست روز اول سے پاکستان دشمن اور مذہبی طبقہ ہمیشہ پاکستان دوست رہا
شکر الحمدللہ ریاست پاکستان اور پاکستان کے دفاعی ادارے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نشان عبرت بنانے کی لمبی تاریخ اور اہلیت رکھتے ہیں
اصولًا مساجد اور مدارس کا انتظام ریاست کے پاس ہونا چاہیے مگر اس کے لیے متعلقہ افراد کی اہلیت اور قرآن و حدیث پر عبور ضروری ہے
افغان دشمن سے ایک ساتھ غول بنا کر لڑتے ہیں مگر دشمن سے فارغ ہو کر افغان قبائل آپس میں لڑنا شروع کر دیتے ہیں
اس میں دو رائے نہیں کہ پختون بحیثیت قوم فطری طور پر بہادر، نڈر اور اپنی عزت کے لیے سر داؤ پر لگادینے والی قوم ہے
سب کو شافع محشر کا واسطہ دے کر درخواست کرتا ہوں کہ اپنی صفوں میں موجود غداروں کو پہچان کر ان کو نشان عبرت بنائیں
موجودہ حالات کے تناظر میں پاک افغان تنازعہ پر لکھنا اپنے دل میں خنجر پیوست کرکے اسی خون آلود خنجر سے لکھنے کے مترادف ہے