US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 25 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن اور 40 لاکھ غیر قانونی افغان باشندے پاکستان میں کب سے آباد ہیں؟
کیا ہم عوام پر ٹیکسوں میں اضافے یا عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لیے بغیر اپنی معیشت کو ترقی نہیں دے سکتے؟
جس کا مطلب آخر کار مڈ ٹرم الیکشن ہی ہوسکتا ہے اورحکومت ہر حال میں بلکہ ہرقیمت پر اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرنا چاہتی ہے
آگ لگنےکی صورت میں آگ بجھانےوالے آلات 90فیصد اداروں میں موجود نہیں ہوتےاوراگر ہوتے بھی ہیں تو ناقابل استعمال ہوتے ہیں۔
عام تاثر یہ ہے کہ اس ملک میں کبھی ایسی حقیقی جمہوریت رہی ہے نہیں جس کی شریعت میں فوجی حکومت حرام ہوتی ہے.
حقیقت یہی ہے کہ بلدیاتی نظام اقتدار مافیا کے مفادات کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ بنا ہوا تھا۔
9/11 بذات خود دہشت گردی کی ایک اتنی بڑی واردات تھی جس نے ساری دنیا کو دہشت گردی سے واقف کرایا۔
آج ہمیں جس قسم کی بے لگام مذہبی انتہا پسندی کا سامنا ہے اس کا تعلق قرارداد مقاصد سے نہیں بلکہ مسلمانوں پر مظالم سے ہے۔
عوام اس جنگ میں شریک ہونا بھی چاہتے ہیں جو ان کی آنے والی نسلوں کے سروں پر تلوار بن کر لٹک رہی ہے۔
آج پاکستان سمیت ساری دنیا دہشت گردی کے جس عفریت سے خائف ہے اور خود سامراجی ملک جس سے خوف کا اظہار کر رہے ہیں۔