صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
24 گھنٹے میں 3بار شوگر چیک کی جاسکتی ہے، افطار کے فوری بعد اور سحری کھانے سے قبل انسولین لگاسکتے ہیں۔
نقیب اللہ سمیت چاروں افراد کو ایک کمرے میں لاکر مارا گیا، مقدمہ کے عبوری چالان میں انکشاف
دکان مالک اورملازم کی مزاحمت پرڈاکوؤں نے فائرنگ کردی،زخمی اسپتال میں دم توڑگئے۔
اگلے48گھنٹے کے دوران سمندری ہواؤں کی رفتاربڑھنے سے درجہ حرارت میں کمی کاامکان ہے
اغواکارشکار پور کے رہائشی ہیں،کراچی آنے کے بعد وہ حبیب زادہ کی گاڑی کرایے پرحاصل کرتے تھے،اسی طرح جان پہچان ہوئی
ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرار ہونے والا سابق افسر غلام کیریو عدالت میں پیش۔
بھتے کی کالیں افغانستان اور ایران سے آئی ہیں،پولیس نے تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی بنادی ،آئی جی
بائیک لفٹریعقوب گروہ کے ہمراہ موٹرسائیکلیں چھینتااورچوری کرتاتھا،گروہ میں شامل ملزم کے2 ساتھی نوریل اورسراج فرار ہوگئے
24 اپریل کوتاجر عمر اور5سالہ شاہ ویز کو ملزمان نے اغواکرکے الگ الگ گاڑی میں لے جارہے تھے،پولیس سے مقابلہ ہوگیا۔
گیس فیلڈز میں گیس کم اور گھریلو صارفین کی گیس کی طلب بڑھ رہی ہے،سی این جی اسٹینوں کو ہفتے میں 4 دن بندش کا سامنارہے گا