صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے ملزم کے قبضے سے ہتھوڑا ،گیس سلنڈر اور اوزار برآمد کرلیے۔
ہول سیلرزنے اضافی قیمت مانگی تودکاندار21 جنوری سے7فروری تک بندی کے نرخ کا حساب کرکے ادائیگی کریں گے۔
دھماکا قیوم آباد بی ایریا گلی 32 کے مکان میں لیتھ مشین کی دکان کے ٹینک میں ہوا، دھماکے کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔
سعودی بحریہ کی اسپیشل آپریشنز فورس اورپاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ نے حصہ لیا۔
پی پی کے سابق دور حکومت میں نادرا الیکشن کمیشن کو ڈیٹا اور سسٹم کی بریفنگ دے چکا تھا۔
48گھنٹوں کے دوران معمول سے تیزخنک ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت مزیدگرنے اورسردی میں اضافے کاامکان ہے۔
اسلام آباد جانے والی پولیس پارٹی بھی واپس کراچی پہنچ گئی۔
سندھ اور کے پی کے گندگی کے ڈھیر،بیڈگورننس کی مثال بن چکے، رکن قومی اسمبلی
ایک ماہ کے دوران 10 سے زائد مقدمات عدالتوں میں پیش کیے گئے،پولیس بچیوں کو فوری بازیاب کرانے میں ناکام رہی۔
واٹر بورڈ، محکمہ تحفظ ماحولیات، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور حکومت سندھ کے این او سیز کے حصول کی پابندی بھی ختم کر دی گئی۔