صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کورنگی میں کارروائی کرتےہو ئے5 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن میں سے3کا تعلق کلعدم تنظیم سےہے۔
لیور ٹرانسپلانٹ کا یونٹ فعال کردیا گیا، 8 سرجنز نے تربیت بھی مکمل کرلی، پروفیسر مسعود حمید
اقرا یونیورسٹی کے اساتذہ کو آؤ پڑھاؤ مہم کے تحت تعریفی اسناد اور شیلڈز پیش کی گئیں
کراچی کی 11 حساس یونین کونسلوں میں 2لاکھ 65 ہزار 928 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا ئے گئے ہیں، رپورٹ
رینجرزنےسائٹ کےعلاقے پختون آباد سے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا سلسلہ بھی جاری، گریڈ 17 کے افسر مشیر مالیات آفاق سعید 19 گریڈ کی پوسٹ پر براجمان ہیں، ذرائع
شہر میں دنیا کا پہلاسوشل ویلفیئر کنسورشیم قائم کیا گیا ہے جس میں ان مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔۔۔، شرمین عبید چنائے
سیکیورٹی خدشات کے باعث شہری ان سڑکوں پر سفر کے بجائے متبادل راستے اختیار کریں، پولیس
وزرا اور با اثر شخصیات کے ملازمین بشمول ڈرائیور، چوکیدار اور پرائیویٹ سیکریٹریز کا بھی ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے
پی ایم اے کے احتجاج کی روزنامہ ایکسپریس میں شائع خبر پر غلام حیدر جمالی نے نوٹس لے لیا