صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زیادہ تر گروہ قیوم آباد، بلوچ کالونی، لیاقت آباد، سہراب گوٹھ کے اسٹاپس پر متحرک، صحافی ناصرالدین کی بھی جیب کٹ گئی.
پنشنرز اسمارٹ کارڈ سے ملک بھر کے نادرا مراکز سے پنشن وصول کرسکیں گے، پنشنرز کی تصدیق بائیومیٹرک سسٹم سے ہوگی۔
ناظم آبادمیں پیش امام قتل،ایف بی صنعتی ایریا میں 2، اسٹیل ٹائون،عزیزبھٹی وقصبہ میں3ہلاکتیں
سی آئی ڈی نے منگھوپیرکے علاقے سلطان آبادسے گرفتارکیا،125کلوبارودی مواد،8دستی بم ودیگراسلحہ برآمد
اسکول انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے بڑی تعداد میں طلبا امتحانات میں شرکت سے محروم ہوگئے، عدالت کی آبزرویشن
شاک ویوز(جھٹکوں) سے علاج کرنیوالی مشین بھی فعال کردی گئی،فیز2جلدمریضوں کیلیے کھول دیا جائیگا،ڈاکٹر سراج الحق.
وہ ہمیشہ مفادات کی سیاست کرتے ہیں،سابق وزیراعلی،ٹھٹھہ کی نامورشخصیات پی پی میں شامل
خدمت کے جذبے کو شعار بناناہوگا، سیاسی ورکروں کا قتل لمحہ فکریہ ہے.
12اپیلیں مسترد کردی گئیں،ٹریبونل نے 13اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا، 14کی سماعت ملتوی کردی گئی.
اگر ووٹر لسٹیں چھپ گئیں تو سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کونقصان پہنچنے کا خدشہ ہے,بیرسٹرفروغ نسیم