صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈرائیور مقبول واسسٹنٹ نے غفلت برتی اور ریل گاڑی ٹکرادی تھی،گارڈ اصغر اور مسافر ہلاک ہوگئے تھے،ملزمان مفرور تھے.
ریلیوں کو امریکی قونصلیٹ جانے سے روکنے کیلیے اہم اور مصروف شاہراہوں کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا۔
شارع فیصل ایئر پورٹ اسٹار گیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔
پاک کالونی سے ملنے والی لاش کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی ،چونا بھٹی کا رہائشی تھا.
قاتل گرفتار نہ ہوئے تو گورنر و وزیراعلیٰ ہائوس کا گھیرائو کرینگے، مرکزی مظاہرے سے خطاب.
ٹریننگ ورکشاپ فار میڈیا پریکٹشنرز کے اختتامی سیشن سے جی ایم جمالی ودیگر کا خطاب.
عوام کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی بیشی کی جائیگی، اختر حسین جدون .
صوبے بھی چند اہم امور اپنے پاس رکھ کر باقی تمام امور بتدریج ضلع‘ تحصیل اور یونین کونسلوں کو تفویض کریں۔
کراچی میں مزید 10 مریضوں میں ڈنگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
پولیس افسران گواہی کیلیے عدالت میں پیش نہ ہوئے اورعدالتی احکامات نظرانداز کردیے تھے۔