صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا سے روئی درآمد نہ کرنے کے فیصلے سے پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں غیرمعمولی تیزی کا رجحان غالب ہوگیاہے۔
افتتاحی تقریب میں میانی ہور پر پودے لگائے گئے جو مینگروز، سمندری ڈالفنز اور دیگر ساحلی پرندوں کا مسکن ہے۔
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائرکی مالیت 8 ارب26کروڑڈالر سے گھٹ کر 8 ارب 23کروڑ ڈالرہوگئی ہے۔
دونوں گرفتار ملزمان کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
سربراہ ایڈمرل ظفر محمود کا ساحلی علاقوں کا دورہ، اسپیشل سروسز آپریشنل ٹریننگ سینٹرکا افتتاح کیا
تیزی کے سبب حصص کی مالیت میں مزید 83 ارب روپے سے زائد کا اضافہ، 347 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار، 248 کے بھاؤ بڑھ گئے
گلیاں کچرے کے ڈھیروں،محلے سیوریج کے پانی سے بھرتے ہیں،عوام مسائل کے حل کیلیے حکومت سندھ کیخلاف پرامن احتجاج کریں
صوبے میں 360 کچی آبادیوں کی مستقلی کا کام جاری ہے، صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ
پبلشرز، قلم کار،سرکاری اور نجی شعبے کے ماہرینتعلیم پر مشتمل کمیٹی تشکیل، اساتذہ کا تربیتی پروگرام بھی بنایاجائے گا
کوآپریٹوسوسائٹیوں سے متعلق شکایات کاازالہ ضروری ہے،معاملات کوجدیدبناکر عوام کوریلیف دیاجائے، جام اکرام دھاریجو