صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مدگال کمیشن نے کپتان دھونی کے گروناتھ میاپن کے حوالے سے بیان حلفی کو جھوٹا قرار دیدیا۔
ٹیم نے دیار غیر میں پاکستان کے خلاف 30 برس بعد 400 سے زائد رنز اسکور کرلیے۔
ٹیل اینڈرز نے قابل قدر مجموعہ تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کیا،بریڈلی واٹلنگ
اس میں کوئی شک نہیں کہ پچ اسپنرز کیلیے سازگار ہوگی لیکن ہمارے بیٹسمین بھی بھرپور فارم میں ہیں، ذوالفقاربابر
ایونٹ میں پاکستانی نمبر ون کھلاڑی ناصر اقبال بھی دوسرے راؤنڈ میں ہمت ہار گئے، بھارت کے سارو گھوشل نے 11-7 سے مات دی۔
ٹام لیتھم ایشیا میں2 سنچریاں بنانے والے کسی دوسرے براعظم کے پہلے کم عمر ترین اوپنر بن گئے
ابھی خطرہ ہمارے سر سے ٹلا نہیں،پہلی اننگز میں430سے زائد رنز بنالیں تو سکھ کا سانس لیں گے، کیویز بیٹنگ کوچ کریگ میکملن
امید ہے کہ ٹاس جیتیں گے اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو دبائو میں لانے کی کوشش کریں گے، کپتان برینڈن میک کولم
پانچویں ون ڈے میں 3 وکٹ کی شکست کے ساتھ سری لنکا کو پہلی مرتبہ 5 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
ی سی سی آئی کی جانب سے معاملے پر سوچ بچار کیلیے منگل کو ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ بلالی گئی ہے۔