صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میچ کےدوران کوئی بھی فیصلہ ریفر کیے جانے کےبعد شائقین فیلڈ اور تھرڈ امپائرزکی باہمی گفتگوایک مائیک کےذریعےسن سکیں گے۔
1992میں ٹائٹل جیتنے والے اسٹارز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے چند اچھی اننگز کھیلنے کی خواہش دل میں مچل رہی ہے، یونس خان
آفریدی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو بھی بہتری درکار ہے
امریکی حریف کو اب زیادہ منجھے ہوئے باکسر سے سامنا کرنا ہوگا، برطانوی اسٹار
ڈرا ٹور میچ میں پاکستانی’’بچے‘‘ بھی قابو نہیں ہو پائے، حوصلے مزید پست ہو گئے
ماضی میں بھی ملک کیلیے ہر ذمہ داری سنبھالی اور اب بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، یونس خان
آسٹریلیا کو پچھاڑنے کے بعد اب کیویز کیخلاف فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنا ہوگا، وقار یونس
ذوالفقار بابر نے مجموعی طور پر 14وکٹیں لیں جبکہ یاسر شاہ نے بھی ڈیبیو سیریز کو 12وکٹوں کی پرفارمنس سے یادگار بنالیا۔
خطے کے معتبر سیاستدانوں پر مشتمل یہ ٹاسک فورس بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کرے گی
3 فتوحات پانے والے یوبی ایل کا دوسرا نمبر، سوئی گیس تیسرے درجے پر براجمان۔