صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویسٹ اندیز کے خلاف سیریز کے اسپانسر ادارے نے بائونڈری سے باہر ایک ہاتھ سے کیچ پر ایک لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیاہے۔
محدود اوورز کے چند اسپیشلسٹ کھلاڑیوں نے انگلینڈ ٹیم جوائن کرلی ہے جس کی وجہ سے وہ نئے آغاز کیلیے تیار ہیں۔
کے آرایل کے خلاف سوئی ناردرن گیس 3رنز سے کامیاب جبکہ نیشنل بینک نے زرعی ترقیاتی بینک کو 88رنز سے ہرا دیا
کراچی بلیوز کیخلاف سرمد اور شہزاد کے درمیان207 رنز کی شراکت کی وجہ سے اسلام آباد نے367 کا مجموعہ پالیا۔۔
نیوزی لینڈ میں20 روز تک جاری رہنے والے کوالیفائر ایونٹ میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر ممالک کی10 ٹیمیں شریک ہیں
میزبان بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈکے سامنے 3-1 سے پسپا ہوکر مسلسل دوسری ناکامی کا سامنا کیا.
فٹبال ایسوسی ایشن نے الزامات پر جواب کے لئے ڈیوڈ موئز کو 15 جنوری تک مہلت دے دی۔
اسٹریلین اوپن میں نیوراٹلووا اور ایورٹ کی ہمسر بننے میں کامیاب رہی تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا، سرینا ولیمز
20 تاریخ کو ڈھاکا میں سیکیورٹی بریفنگ میں پیش کردہ رپورٹ بھی زیرغور آئے گی۔
ہوبارٹ میں اسٹوسر کا سفر ختم،آکلینڈ میں فیرر کواپ سیٹ شکست،انجرڈ جائلز سیمون کویونگ کلاسک سے دستبردار