صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محمدحفیظ بدستور قیادت کے فرائض نبھائیں گے البتہ آخری دونوں میچز کیلیے اظہر کی واپسی کا امکان ہے،وسیم باری
کرس لین گردن،مچل مارش کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہیں اورمچل اسٹارک کو آرام دیا جائے گا۔
شاہد آفریدی نے ٹویٹر پرٹیم کو مبارکباد دی اور چیپل پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے میچ دیکھا؟
تیسرا ون ڈے جمعرات کو پرتھ کے واکا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
بنگلا دیش نے پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنانے کے باوجود شکست کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا
مشفیق الرحیم کیوی پیسر ٹم ساؤتھی کے باؤنسر سے بچنے کے لیے جھکے لیکن گیند ہیلمٹ پر جا لگی
بابر اعظم نے کینگروزکیخلاف سیریزشروع ہونے سے قبل 18اننگز میں 886 رنز بنائے تھے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نبی کو منتخب کیا ہے جب کہ پشاور زلمی نے محمد شہزاد کی خدمات حاصل کررکھی ہیں۔
گیند واضح طور پر بیٹ کو چھوکر گئی تھی لیکن امپائر نے انگلی کھڑی نہ کی۔
تماشائیوں نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ، ’’پاکستان جیتے گا‘‘ کے نعروں سے ماحول گرمائے رکھا۔