صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انھوں نے تیزی سے 3000 رنز اور 200 وکٹیں لینے والے آل راؤنڈرز کے کلب کو جوائن کرنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
بھارتی اسٹار باکسر نے یہ کارنامہ ہانا اوکہوٹا کو شکست دے کر انجام دیا۔
ورلڈٹی20اب ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کہلائے گا، سرفراز کی جانب سے خیرمقدم
ایشون نے ازرائے مذاق میچ ریفریز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی ٹاس کے سکے کو چیک کریں۔
9 کے انفرادی اسکور پر ردرفورڈ کے ہیلمٹ پر سراج کی گیند لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ میں گر پڑے۔
نعیم حسن کی عمر میچ کے آغاز پر 17 برس 355 یوم تھی، انھوں نے مہمان ٹیم کیخلاف 61 رنز دے کر5 شکار کیے۔
انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔
سابق کرکٹر کو بھارتی ریونیو حکام کی جانب سے ممبئی طلب کیا گیا ہے۔
آخری 7 وکٹیں گرنے سے گرین کیپس کی کامیابی پر داؤ کھیلنے والوں کی جیبیں خالیں ہوگئیں۔
کھلاڑی بھارت میں کیریئر کا بہترین کھیل پیش کرنے کے لئے بھی پرعزم ہیں، ریحان بٹ