صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کپتان مصباح الحق پارٹ ٹائم بولرز اظہر علی،بابر اعظم اور اسد شفیق کی صلاحیتوں سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
نیٹ میں موجود میتھیوویڈ نے فوری طور پر ٹریور ہونز سے معذرت کرلی۔
آسٹریلوی ٹیم اور قوم مہمان ٹیم کی جانب سے ایسی کارکردگی کی ہرگز توقع نہیں کررہی تھی، بریٹ لی
میلبورن میں باؤنس اور ٹرن ملنے پر زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کروں گا،لیگ اسپنر
پچ بیٹسیمنوں کیلیے آسان نہیں ہوگی خاص طور پر ابتدا میں بہت سنبھل کر کھیلنا پڑے گا،پلیئرز
سہواگ اس سے قبل کنگز الیون پنجاب کیلیے بھی کھیلتے رہے ہیں۔
روسی ایتھلیٹ کوچ ولادیمیرممنوعہ ادویات قبضے میں رکھنے اوردوسرے مقام تک پہنچانے میں ملوث پائے گئے۔
نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے خلاف پیر سے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز کرنا ہے۔
رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بچوں کیلئے امید کا پیغام بھی جاری کیا۔
5 مسلسل شکستوں کے بعد آخری 2 ٹیسٹ میچز میں فتوحات کے بعد ناقدین کا رویہ ناقابل فہم ہے،ڈیوڈ وارنر