US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کاروباری حجم گزشتہ جمعہ کی نسبت 23.61 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر14 کروڑ45 لاکھ18 ہزار 320 حصص کے سودے ہوئے
بین الاقوامی سطح پرآٹو موٹیو سروس انڈسٹری کے لیے آٹو میکنیکاکے تجارتی میلے کو اہم برانڈ کے طور پرپہچانا جاتا ہے
درآمدی اشیا کے دام گرنے سے پاکستان میں ہول سیل نرخ عالمی رجحان کے مطابق مسلسل11 ماہ سے منفی ہیں
زرمبادلہ کے ذخائرجون2015 تک تاریخ کی بلند ترین سطح18.7 ارب ڈالرتک پہنچ گئے،بیرونی کھاتے کی صورت حال بہتر ہوگئی، رپورٹ
انضمام کے بعد تینوں اسٹاک ایکس چینجز کے رئیل اسٹیٹ و اثاثہ جات اور آپریشنز کو علیحدہ کردیاجائیگا۔
کاروباری حجم 10.34 فیصد زائد رہا اور18 کروڑ91 لاکھ 85 ہزارحصص کے سودے ہوئے
2014-15کے لیے ٹیکس وصولیوں میں 30فیصد نمو کا ہدف رکھا گیا تاہم سال میں اصل شرخ نمو 17.7 فیصد تک محدود رہی،اسٹیٹ بینک
ایک ہفتے میں63.16کروڑکااضافہ،مرکزی بینک کے ذخائر65.41کروڑ ڈالر بڑھے
5ماہ میں ترسیلات زر7.57فیصدبڑھ گئیں، نومبر میں سال بہ سال18.5 فیصد کے اضافے سے 1ارب 59کروڑڈالر وطن بھیجے گئے
انڈیکس33020 پربند،بیشترکمپنیوں کی قیمتیں اورمارکیٹ سرمایہ26 ارب 90 کروڑ روپے بلند،19کروڑ54 لاکھ حصص کے سودے