صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں مالی سال کےپہلی ششماہی جولائی تادسمبر2014کےدوران سونےکی درآمد میں 92فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات
تیزی کےسبب 54.76 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں بھی36ارب57کروڑ18لاکھ57ہزار378 روپے کا اضافہ ہوگیا،
6ہال میں263 اسٹالز لگائے جائیںگے،غیرملکی بھی شریک،7لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے
ٹیلی کام سیکٹر کو صنعت کا درجہ دیتے ہوئےامپورٹ پرانکم ٹیکس کی چھوٹ سےبھی 9لاکھ سےزائد نئےکنکشنز کا اضافہ ہوگا، رپورٹ
کراچی اور سندھ سےمتعلق بعض متوقع اہم فیصلوں کی افواہوں نےبھی تمام شعبوں کےسرمایہ کاروں کو محتاط کردیا ہے، ماہرین اسٹاک
درآمدی مصنوعات کی یلغار، بڑے پیمانے پر مس ڈکلریشن اور انڈر انوائسنگ مسائل کا باعث
منافع کیلیے فروخت پر دباؤ سے انڈیکس بیک وقت 2 حدیں گنوا کر 34204 پر بند، 213 کمپنیوں کی قیمتیں کم ہوگئیں
تیل کی عالمی قیمت بڑھنےسےآئل اورٹیکسٹائل سیکٹرکےحصص میں بہتری رونماہوئی جس سےمارکیٹ بڑی نوعیت کی مندی سےبچ گئی
جنوری2015کےدوران کارکنوں کی ترسیلات1ارب37کروڑ71لاکھ 40ہزارڈالررہیں جو جنوری2014کےمقابلےمیں10فیصد زیادہ ہیں۔
سیاسی تناؤ کے باعث فروخت، انڈیکس 1 حد گنواکر 34570 پر بند،217 کمپنیوں کی قیمتیں کم ہوگئیں