US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مندی کےباعث78.68 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کےمزید1 کھرب5ارب10 اکھ98 ہزار934 روپے ڈوب گئے۔
ملک میں رواں سال جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں بینکاری شعبے میں خاصی بہتری آئی ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس250.11 پوائنٹس کی کمی سے31756.29 ہوگیا۔
معیشت کی بہتری کے لیے پاکستان کو اصلاحات پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔
جی ڈی پی کے1.7 فیصد سے بڑھ کر 1.8فیصد تک پہنچ گیا، اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ منفی 34کروڑ 70لاکھ ڈالر رہا۔
پی ایس او کے مطابق ایندھن کی فراہمی کی مد میں پی آئی اے کے ذمے واجبات12ارب10کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
52 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جبکہ حصص کی مالیت45 ارب45 کروڑ 43 لاکھ 98 ہزار524 روپے بڑھ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2014 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 43لاکھ ڈالر رہی۔
کے اے ایس بی بینک کے آپریشنز جاری، شاخیں اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
کپڑے، سیمنٹ سمیت پاکستانی مصنوعات وسیع پیمانے پر افغانستان میں دستیاب ہیں