صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلی ششماہی کے دوران ترسیلات زر 7ارب 79کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 8ارب 98کروڑ 20لاکھ ڈالر رہیں۔
مارکیٹ کےاختتام پرکےایس ای 100انڈیکس مزید20.83 پوائنٹس کےاضافےسےتاریخ کی نئی بلند ترین سطح 33786.44 پوائنٹس پربند ہوا۔
کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 43ارب 62 کروڑ 50 لاکھ 81 ہزار 881 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انڈیکس 214 پوائنٹس کے اضافے سے 33585 کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا، 238 کمپنیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں
کاروباری حجم پیر کی نسبت 11.35 فیصد زائد رہا جب کہ 27 کروڑ 90 لاکھ 5 ہزار حصص کا کاروبار ہوا۔
انتظام سیالیت کے حکومتی قرض ضروریات پوری کرنے میں معاون ہونے کا تاثر بھی غلط قرار
جولائی تا دسمبر 67 ہزار 426 اور گزشتہ مالی سال 61 ہزار 252 یونٹس بکے تھے
خریداری بڑھنے سے 33500 کی حدبھی عبور،تیل وگیس اور سیمنٹ سیکٹر میں فروخت سے تنزلی، تیزی 93 پوائنٹس تک محدود
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی تا دسمبر 15.26 فیصد زائد رقم وطن بھیجی، اسٹیٹ بینک
پہلے مرحلے میں کراچی، پشاور، ڈی آئی و ڈی جی خان، بلوچستان، فاٹا میں 26 فروری تک کی جائیگی