صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تیزی کے باعث41.41 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید33 ارب59 لاکھ 26 ہزار121 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس73.36 پوائنٹس کے اضافے سے 30098.49 ہوگیا۔
ایک ہفتے میں کمرشل بینک 12 کروڑ 38 لاکھ اور مجموعی ذخائر 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔
انڈیکس 85 پوائنٹس کے اضافے سے 30025 ہوگیا، 212 کمپنیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں
نرخ 2450 روپے فی 40 کلو، ٹی سی پی کے خریداری نہ کرنے سے قیمتیں مزید گرنے کا خدشہ
عوامی تحریک کا دھرنا ختم ہونے کے مثبت اثرات، انڈیکس 29940 پوائنٹس پر پہنچ گیا
نظاموں کی یکجائی سے موبائل والٹس کے استعمال ومصنوعات میں اضافہ اور بینکوں کے کاروبار میں توسیع کے ساتھ پے منٹس۔۔۔
52 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید10 ارب96 کروڑ4 لاکھ74 ہزار778 روپے ڈوب گئے۔
متحدہ قومی مومنٹ کی سندھ حکومت سے علیحدگی پرسرمایہ کاروں کو خدشات لاحق،انڈیکس 29711 پوائنٹس پربند
انٹربینک مارکیٹ میں پیر کوڈالر کی قدر7 پیسے کے اضافے سے 103.05روپےکی سطح پر آگئی ہے۔