صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بڑھتا ہوا سیاسی عدم استحکام، کمزور حکومتی اتحاد اور جلد الیکشن آؤٹ لک بدلنے کی بنیادی وجوہات ہیں، رپورٹ
ہمیں کاروبار میں آسانی اور پالیسی کے تسلسل کو ہر ممکن حد تک یقینی بنانا ہوگا،ارکان
این جی اوز، کنسلٹینسی کمپنیوں میں کام کرنیوالے افسروں کے کوائف بھی مانگے گئے
کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کے علاوہ سرکاری گاڑیوں کے کم سے کم استعمال کی پالیسی
ذاتی استعمال کیلیے ایپرل اور کپڑوں کے علاوہ 8سوڈالر تک اشیاء اپنے ساتھ کسٹمز ڈیوٹی کے بغیرلانے کی اجازت ہوگی
وفاقی ٹیکس محتسب نے بغیرکسی قانونی مینڈیٹ کے منظوری دینے پرسیکریٹری ریونیو ،چیئرمین ایف بی آر سے جواب طلب کر لیا
2016ء تا 2021ء ملنے والے پانچ ایڈہاک الاؤنسز و ریلیف بھی تنخواہ میں شامل کرکے یکم جولائی 2022ء کی سطح پر منجمد
آئی ایم ایف نے نظر ثانی کے بعد 6100 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کیا تھا
بغیر ٹیکس اسٹیمپ فیکٹریوں،مینوفیکچرنگ پلانٹ، پروڈکشن سائٹ اور امپورٹ اسٹیشن سے سیمنٹ باہر نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی
وزارت خزانہ نے شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی ڈیمانڈ منیجمنٹ پالیسی موثر نہیں