US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خصوصی آپریشن کے دوران مشرقی علاقوں میں 6 ، ہلمند میں 9 جنگجو مارے گئے.
جمعے کو مسلمان باغیوں نے شہر پر قبضہ کرلیا تھا جس پر فرانس نے فوجی مداخلت کی۔
فراری کمانڈروں عرض بگٹی، بشکو بگٹی، ترنگل بگٹی نے 12 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے.
ہیلی کاپٹر وسطی لندن میں عمارت پر نصب کرین سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوا.
صوبہ وردک کے رہائشی علاقے پر ڈرون حملہ ، کابل کے جنوب مغرب میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکے سے7 شہری مارے گئے.
عبدالقادر گیلانی جس ڈگری پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں وہ جعلی ہے,رپورٹ
جنگجوؤںکی شناخت لشکر طیبہ کے ضلع کمانڈر مدثر احمدشیخ عرف ماویہ اور تمیم احمد کے بطور کی گئی ہے.
واقعہ بغداد کے شمال مشرقی قصبے قزقنہ میں پیش آیا، بم پلاسٹک کی تھیلی میں چھپایا گیا تھا.
سرکاری طور پر اْن کی صحت کے حوالے سے بہت کم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
تاجر،12سال سے کم عمربچوں،65سال سے زائد بزرگوں کو واہگہ، اٹاری پر ویزامل جائیگا،سیاحتی ویزے کی مدت2 سال کردی گئی