سانحہ زیارت میں پولیس شہدا کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری

ویب ڈیسک | Jul 14, 2026 12:25 PM |

حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات بے نتیجہ رہے، کل صوبے بھر میں مظاہروں اور 17 جولائی کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان