صوبائی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک | Mar 18, 2026 05:20 PM |

اعلامیے کے مطابق 19 مارچ بروز جمعرات صوبہ بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے