US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پی ایف ایم ڈیجیٹائزڈ پلان کی نگرانی کیلئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز زیرِ غور
کرپشن، ٹیکس چوری، حقیقی آمدن چھپانے کا کلچر اور پیچیدہ قوانین کم ٹیکس وصولی کی بڑی وجوہات ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
سندھ سے 6029، بلوچستان سے 211 اور کے پی کے سے 1058 افراد رجسٹرڈ ہوئے
گزشتہ روز مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا
ایس ای سی پی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ غیر قانونی ٹریڈنگ ایپلی کیشن کے ذریعے سرمایہ کاری سے اجتناب کریں
ملک میں چاندی کی فی تولہ اور فی 10 گرام قیمتیں کم ہو گئیں
کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، شہباز شریف
چیئرمین کمیشن وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
ایس آئی ایف سی پاکستان کی ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل کی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے پر عزم ہے
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں پاکستان کو رواں مالی سال 33 فیصد زیادہ فنڈز ملے، حکام
پھل سبزی انار انگور گلنے سڑنے سے بہت سے ٹرالر واپس افغان منڈیوں میں جانا شروع ہوگئے
شہری سرکاری خدمات کے حصول کیلیے رشوت دینے پر مجبور، بدعنوانی ناپنے کا قابلِ اعتماد طریقہ موجود نہیں
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے 70پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
ٹائل سیکٹر میں سالانہ 30 ارب کی سیلز ٹیکس چوری ہورہی ہے،کیمرے نہیں لگانے تو مینوفیکچررز انڈسٹری بند کر دیں، ایف بی آر
وزیراعظم کی ہدایت پر سوشل فنانسنگ فریم ورک پرکام ہورہا ہے، متحد ہو کر ہی چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے، محمد اورنگزیب
ماہ نومبر کیلیے مقرر کی گئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری
مجوزہ فیصلے سے گنے کی کاشت میں اضافہ ریکارڈ سطح پر آجائے گا، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
معاہدے کے تحت پاکستانی نوجوانوں کو امریکا میں بھیج کر معدنیات کے شعبے میں تربیت بھی دی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ہزار 013ڈالر کی سطح پر آگئی
آئی ٹی اور ای کامرس کا شعبہ 670 نئی کمپنیوں کے ساتھ سرفہرست ہے
بڑھتی درآمدات اور سست برآمدی نمو نے بیرونی شعبے کو دباؤ میں ڈال دیا
مالی سال 2025 کے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات 1 ارب 20کروڑ ڈالر تھی
گنے کی کاشت میں غیر معمولی اضافے سے پانی کا ضیاع اور زیر زمین پانی کی سطح بلند
ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ملوث عناصرکے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے مہنگی چینی خرید کر سستے داموں فروخت سے معذرت کرلی
20 ارب ڈالرز مالیت کا شعبہ، ہزاروں روزگار کے مواقع کھولنے کیلیے مہارتوں کا حصول ناگزیر
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبر سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
سمٹ میں آسٹریلیا، چین، نیوزی لینڈ، ملائشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک شریک ہوں گے
تمباکو ہر سال 1.64 لاکھ پاکستانیوں کی جان لے لیتا ہے، سستا سگریٹ ملنے سے نوجوان بری طرح متاثرہیں، پائیڈ
کوئٹہ میں چینی 229 روپے، پشاور میں 200 روپے، کراچی، اسلام آباد میں 195روپے روپے میں فروخت ہورہی ہے
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
5,500 سے زائد افغان ٹرانزٹ کنٹینرز عالمی سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستان میں پھنسے ہیں
سونے کے نرخوں کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمت بھی مقامی سطح پر بڑھ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا تاہم اختتامی لمحات میں قدر بحال ہوئی
بڑے سرمایہ دار، سی ای اوز اور افسران کے گوشوارے بھی زد میں آئیں گے، ایف بی آر
مشن اربوں کے شماریاتی فرق کے بعد مالیاتی اعداد و شمارکے نظام کا جائزہ لے گا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 04پیسے کی کمی سے 281روپے 81پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ترمیم کا مقصد ٹیکس نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے، ایف بی آر
ملک بھر میں 7 لاکھ سے کم ریٹیلرز ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام سے منسلک
3 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی آمدن میں 110 ارب کا اضافہ، جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 371 ارب 60 کروڑ روپے کی وصولی
اس اقدام سے دودھ کی پیداوار اور ڈیری مصنوعات کی برآمدات میں کثیر اضافہ ممکن ہوگا
امریکی اورگلابی سنڈی، گندم کا لال بیگ امریکا سے پاکستان منتقل ہوا، احسان الحق
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داریوں میں وسعت آ رہی ہے
ورلڈ بینک سے 60 کروڑ اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 40 کروڑ ڈالر قرض لیا جائیگا
ایس آئی ایف سی کی موئثر حکمت عملی سے پاکستان میں توانائی، روزگار کی فراہمی اور ماحولیاتی استحکام ممکن ہوگا
اگر حکومت نے فوری اصلاحات نہ کیں تو درآمدی دباؤ اور تجارتی خسارہ بیرونی کھاتوں پر دوبارہ دباؤ ڈال سکتا ہے
13 نومبر تک یعنی سیل کے دوران تمام آرڈرز پر کسی بھی قسم کے ڈلیوری چارجز لاگو نہیں ہوں گے
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد اضافہ ہوا تھا
ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ اور سال بہ سال بنیادوں پر بالترتیب 7.4 اور 11.9 فیصد اضافہ ہوا ہے
حالیہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے حوصلہ افزا ہیں مگر معاشی لحاظ سے انقلابی نہیں، صنعت کار