US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کنگنا رناوت کا کام اداکاری کرنا ہے لیکن اکثر وہ اداکاری سے زیادہ دیگر معاملات پر اپنی رائے دیتی ہوئی نظر آتی ہیں
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان 10 نومبر کو کھیلا جائے گا
جنوبی افریقا کی جانب سے کپتان ڈمبا باؤما 46 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے
اسرائیل نے حال ہی میں یہودی آبادکاروں کیلیے 1300 نئے گھروں کا اشتہار اور مزید 3 ہزار مکانات کی تجاویز دی ہیں
بوائز پرائمری اسکول سندھی میڈیم اور اردو میڈیم گرم چشمہ تاریخی اسکول تھے
کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے لیونارڈو نامی روبوٹ ڈرون بنایا ہے جو بہت سے کام کرسکتا ہے
سننے والوں کو بظاہر یہ ایک دھن محسوس ہوتی ہے لیکن ہم بگل کے ذریعے دعائیہ الفاظ ادا کررہے ہوتے ہیں، بگلر محمد وسیم
وزیراعظم نے بزنس مین کو ٹوک کر کہا شعر و شاعری بعد میں ہوتی رہے گی، بزنس کی بات کریں۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے
ملزمان سے بھاری مقدار دھماکہ میں خیز مواد اور اسلحہ بھی قبضے میں لیاگیا ہے، سی ٹی ڈی
ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم موٹرویز سے کس طر ح ریونیو حاصل کرسکتے ہیں، عمران خان
پی ٹی وی نیوز کے بعد اب پی ٹی وی اسپورٹ اور انٹرٹینمنٹ کی بہتری کے لیے کام جاری ہے، وزیر اطلاعات
مصباح الحق دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے جس کے بعد انہیں پاکستان واپسی کی اجازت ہوگی
خواتین کی حفاظت کے لئے مزید خواتین کی ضرورت ہے، بختاور بھٹو زرداری
شہبازشریف کونیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
طالبان جنگ جیت چکے ہیں لہذا اب ہمیں ان سے بات کرنا پڑے گی، نمائندہ خارجہ امور یورپ
ایسے لگتا ہے ایف آئی اے نے ملزم کے حق میں رپورٹ بنائی ہے، عدالت
نایاب کو غیرت کے نام پر قتل کیا، سوتیلے بھائی کا اعترافی بیان
کراچی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ 1100 ارب روپے کا منصوبہ ہے جو مشترکہ طور پر چل رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
یہ چیمپئن ہمارا فخر اور ہماری ذمہ داری ہیں، عدنان صدیقی
یہ بچے پھول ہیں جنہیں مرجھانا نہیں چاہیے،عرصہ دراز سے تھلیسیمیا کے مریض بچوں کی مدد کیلیےمیدان میں ہوں، اداکارہ ریشم
یہ الزام لگایا گیا کہ انسپکٹر شرافت خان کے دور میں ٹیپو سلطان میں گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا تھا۔
انہیں ادارہ جاتی اصلاحات کی ذمہ داری گئی تاہم کچھ تحفظات کے باعث انہوں نے استعفی دے دیا
انگلینڈ نے پاکستان ٹیم کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تھا
لفظ ایٹم مشہوریونانی حکیم دیمیقراط جو سقراط، بقراط ہی کے لگ بھگ زمانے میں تھا۔
ہر بار پرویز ملک میری سچائی کی حمایت کرتے تھے۔ پھر بعد میں پارٹی راقم کو واپس لے لیتی تھی۔
ہم نے جب سے یہ سنا ہے کہ اسکول کھل رہے ہیں، تب سے ایک عجیب سی کیفیت سے دوچار ہیں۔
مائیکل فارو ڈو پراڈو اس سے قبل جابجا ٹیٹو، لمبے دانت اور سر پر سینگ بھی لگواچکے ہیں
دھرنا ختم کررہے ہیں تاہم بجٹ کے حوالے سے تحفظات ہیں آج لائحہ عمل طے کریں کے، اپوزیشن لیڈر
آزادی ، تحفظ ، پیٹ بھر کے کھانا ، سکون ، مسرت ، ٹھکانہ اور لذتیں انسان کے اولین خوابوں میں سے ہیں۔
نصیرالدین شاہ کو نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے، مینیجر
اپنے کم بیک کویادگار بنانے کے لیے کسی دباؤاورناکامی کےخوف کو پیچھے چھوڑ کر اوپن مائند کے ساتھ کھیلوں گا، صہیب مقصود
امریکا دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، پریس سیکرٹری جین ساکی
بابر پانچویں نمبر سے تنزلی کا شکار ہوتے ہوئے ابتدائی 10 بیٹسمینوں کی لسٹ سے باہر ہوئے ہیں۔
وزارت خزانہ نے 3ہوائی اڈے اور 3اہم شاہراہیں رہن رکھنے کیلیے اجازت مانگ لی۔
حادثہ جلد بازی کی وجہ سے پیش آیا، مزدوروں پر نئے تعلیمی سال سے قنل عمارت کے تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کا دباؤ تھا
کراچی کنگز نے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی جس کے ساتھ ہی لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہوگئی
68 سالہ شخص کی موت ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ہوئی
اجناس ، مصالحہ جات، اشیائے ضروریہ، برقی آلات اور دیگر اہم اشیا پر سیلز ٹیکس چھوٹ دے کر فیصلے پر عمل کروایا جائے گا
متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے
وفاقی حکومت نے جی ڈی پی گروتھ سمیت رواں مالی سال 2020-21کیلیے مقرر کردہ بیشتر اقتصادی اہداف نہ صرف حاصل کرلئے۔
جلد رٹائرمنٹ پر پابندی کی تجویز، پنشن آخری لی گئی تنخواہ کے بجائے3 سال کی اوسطً تنخواہ کے حساب سے لگائی جائے،مراد شاہ
شکستوں پرپریشانی میں زیادہ تبدیلیوں سے گریزکا فائدہ ہوا،خوش قسمت سہیل کی کپتانی کا مثبت اثر پڑا۔
کوئی بھی شخص مختص کردہ علاقے سے باہر جائے گا تو سخت ایکشن ہوگا
امریکی ناظم الامور نے خطے میں بالخصوص افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی
فیصلہ آن لائن اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائز کے مطالبے پر کیا گیا
کورونا کے خلاف پاکستان کی ضروریات ترجیح بنیادوں پر پوری کی جائیں گی، چینی سفیر
تیز ہواؤں کے باعث بل بورڈ شاپنگ مال کے سیلز مین پر گرا،ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا ،گردن پر بھی زخم آئے ہیں۔
ملزم پہلے بھی جعلی پولیس افسر بن کراغوا برائے تاوان اور منشیات فروشی کے الزام میں جیل جاچکا ہے