US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عمران خان نے خیبر پختونخوا میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر وزیر اعلیٰ سے تحفظات کا اظہار کیا تھا، ذرائع
جو جج انصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں انہیں سائیڈ لائن کیا جاتا ہے، علیمہ خان
میرے پاس تحریری طور پر اعتراض کی درخواست موجود ہے لیکن دائر نہیں کرنا چاہتا، وکیل کے دلائل
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب، عدالتی آرڈر پڑھ کر آئیں، چیف جسٹس کی ہدایت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے کیس بھیجا گیا ہے
حکومت کمیشن بنا دیتی ہے تو مذاکرات جاری رکھنے سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، میڈیا سے گفتگو
عمران خان نے تحریر کروایا کہ شیر افضل مروت کو جیل داخلے سے روکا جائے، عدالتی حکم نامہ
عمران خان کو 14 سال سزا ہوئی لیکن کوئی مظاہرہ نہیں ہوا اور نہ ایک بندہ باہر نکلا، سینیئر وزیر
عمران خان نے کہا کہ عدالتیں آزاد ہوں تو 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے، فیصل چوہدری
اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہے
توشہ خانہ 2 کیس کے معاملے میں نئی قانونی ٹیم 14 رکنی وکلا پر مشتمل ہے
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا
موجودہ عمل نے فریقین کو مکالمے کی میز پر واپس بٹھایا ہے
عدالت نے عمران خان کو مجرم، بشریٰ بی بی کو معاون اور ذلفی بخاری و دیگر کو اشتہاری قرار دیا
بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ، بائیومیٹرک کے بعد انہیں اسی سیل میں لایا گیا جہاں مریم نواز بھی قید رہی ہیں
میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما
عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، نیب آرڈیننس 1999 کی سیکشن 10 اے کے تحت سزا سنائی گئی
جیل میں ہائی پروفائل قیدی ہونے کے باوجود سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں، درخواست گزار
عمران خان کو 10 لاکھ جرمانے کی بھی سزا، القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ سرکاری کنٹرول میں دے دیا گیا
بانی پی ٹی آئی نے ججز پر اپنا مکمل اعتماد ظاہر کیا ہے، اب ان کا نہیں عدلیہ کا امتحان ہے،میڈیا سے گفتگو
عدالتی فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
درخواست میں اسپیشل جج سینٹرل، ایف آئی اے اور دیگر فریق، کیس میں بری کرنے کی استدعا
جج صاحب کو بہت مشکل پیش آئے گی جب وہ سزا کا فیصلہ لکھیں گے، میڈیا سے گفتگو
اگر عمران خان کے حق میں ٹرمپ نے کچھ کہا تو پھر ہم بھی ان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے، منظور وسان
عمران خان کو 2مرتبہ پیغام بھجوایا لیکن وہ عدالت نہیں آئے، بشریٰ بی بی بھی نہیں آئیں، جج کے ریمارکس
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کی پالیسی پر ہے
عمران خان کی پارٹی کے لوگ خود نہیں چاہتے یہ جیل سے باہر آئے، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کمیٹی سے پہلے عمران خان سے ون آن ون ملاقات کی
پی ٹی آئی والے خود دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے، خواجہ آصف
سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا، ہائیکورٹ ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے، درخواست
ہم جلد ہی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے ؟ علیمہ خان
ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
سلمان اکرم راجا کو عمران خان نے نامزد کیا ہے، اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ، علیمہ خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پورا دن تنہائی اور انتظار میں گزار دیا
جیل حکام ملاقاتیوں کے منتظر، ملنے کے خواہش مندوں کو بلائے جانے کا انتظار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سماعت کے لیے کاز لسٹ جاری کردی
مقدمے میں مجموعی طور پر 5 گواہوں کے بیان ریکارڈ اور 3 پر جرح مکمل کی جا چکی ہے
عدالت قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی درخواست
تحقیقی مرکز رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر ہر سال دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کے فہرست شائع کرتا ہے
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی
عدالت نے آج کی سماعت کے لیے کسی گواہ کی طلبی کے نوٹس جاری نہیں کیے تھے
جمائما جس پہاڑی پر ہائیکنگ کر رہی تھیں وہ سطح سمندر سے 2 ہزار فٹ سے زائد بلند ہے
آپریشن پر کوئی تو جواب دہ ہے، 190 ملین پاؤنڈ کیس سے ڈرایا نہ جائے فیصلہ سنایا جائے تاکہ دنیا کو پتا چلے یہ کیا کیس ہے
مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات تک کوئی مطالبات حکومت کو نہیں دے سکتے ، پی ٹی آئی رہنما
جی ایچ کیو حملہ اور سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی
حکومتی ٹیم سے کہا ہے کہ عمران خان سے ہماری ملاقات ہونی چاہیے، انہیں غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما
عمران خان کے ایک دن جیل میں رہنے پر حکومت کے لاکھوں روپے کا خرچ آتا ہے، رہنما پی ٹی آئی
طاقتور ادارہ سزائیں دے رہا ہے، میڈیا اور وکلا کی رسائی نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی میڈیا سے گفتگو
کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کردیے