صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کرینگے جس میں تمام صوبوں سے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے۔
مریم نواز ’یہ پیلا جوڑا، یہ ہری ہری چوڑیاں‘ گنگناتے ہوئے گھر میں داخل ہوئیں
بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کے لئے ایف آئی اے کو ہدایت کردی ہے، شیخ رشید
اسلم گل کی جیت وسطی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ’بغیر ڈرائنگ روم والی‘ نئی سیاسی مہم کی بنیاد بنے گی
گزشتہ روزنیوزی لینڈ پر دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔
اوورسیز ووٹ تحریک انصاف کو ملیں گے تو اپوزیشن کہے گی دھاندلی ہوگئی، وزیرداخلہ
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں خواتین اراکین اسمبلی کو غیر مناسب انداز سے ہاتھ لگانا اور دھوکے سے ہونٹوں کو چومنا معمول ہے
کپتان رانا وحید اور ابوذر نے ہیٹ ٹرکس کیں۔
ملزم نے مدعی سے زیادہ نمبرز لگانے کے مجموعی طور پر 65 ہزار روپے رشوت وصول کی تھی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار بن چکے ہیں۔
سائبر کرائم کا نیا آپریشن انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کے خلاف ہوگا، یہ کمپنیاں اپنے ایس او پیز درست کریں، ایف آئی اے
یوریشیا، بطور براعظمی زمینی ٹکڑا، جو راہداریوں کے ذریعے آپس میں جڑا ہوا ہے۔
رقم احساس پروگرام کے تحت غریب اور نادار افراد میں تقسیم کی جائے گی
دودھ کے دانتوں کی موٹائی، نشانات اور خدوخال سے مستقبل میں ڈپریشن اور دیگر ذہنی امراض معلوم کئے جاسکتے ہیں
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.46 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی
امریکا نواز دوستوں کی حالت زار پر رونا آرہا ہے
یہ تصویر ویرات کوہلی کے سامنے سے کھینچی گئی ہے جس میں وامیکا کا چہرہ نہیں دیکھا جاسکتا
دھماکے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے
پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا
دونوں پولنگ ایجنٹس تصدیقی دستاویزات کے بغیر خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں موجود تھے، آر او کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ
طویل تنازعے اور خانہ جنگی کا امکان بظاہرٹل گیا ہے لیکن اس کے باوجود صورتحال پیچیدہ اورغیرمستحکم ہے، وزیر خارجہ
’میو ویریئنٹ‘ کے خلاف موجودہ کورونا ویکسینز ناکارہ ہونے کا خدشہ ضرور ہے لیکن اب تک ایسا نہیں ہوا ہے
ایک موقع پر ڈالر کے نرخ 166 روپے سے بھی تجاوز کرگئے تھے
دوسرے بھی سیٹ ہونے کے بعد بڑی اننگز کا گُران سے سیکھیں، سابق کپتان
یواے ای میں بہت کرکٹ کھیلی،ہوم گراؤنڈ جیسی کنڈیشنزہیں،عماد وسیم
ملزمان کے خلاف درج مقدمے میں سزا عمر قید یا سزائے موت ہے، آئی جی پنجاب
حکمت عملی کے ذریعے ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات اور مہنگائی کے خاتمے کی پالیسی مرتب کرنا ہوگی۔
سوشل میڈیا پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وہی خاتون ہیں جن پر اداکار عثمان مختار نے ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے
ایک انسان روزانہ اوسطاً 500 گرام فضلہ خارج کرتا ہے جس سے 50 لیٹر میتھین گیس بنائی جاسکتی ہے
اگر ٹیم کو فتح حاصل ہوتی تو لارڈز میں میری پرفارمنس یادگار بن جاتی، بیٹسمین
قتیل شفائی کے دلوں کو چھو لینے والے کلام اور فلمی گیت آج بھی مداحوں کو مسحور کر دیتے ہیں
کھانا اور اے سی کلاس میں ایل سی ڈی کی سہولت فراہم کی گی ہے
کاروباری اوقات 10 بجے تک مقرر، صرف ویکسینیٹڈ افراد کو ریسٹورنٹس میں کھانے اور سنیما جانے کی اجازت
مقتول کی شناخت 32 سالہ رضا ذوالفقارولد محمد ذوالفقارکے نام سے کرلی گئی
محکمہ اوقات اپنے ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائے اور زائرین کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم
آرمی چیف نے کورپس لیول وارگیم کے اختتامی سیشن میں شرکت کی
عوام کوصاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے، ایم ڈی سالڈ ویسٹ
2 سال سے محنت کر رہا تھا مگر توقع نہیں تھی کہ اتنی جلدی قومی ٹیم میں انتخاب ہوجائے گا، اعظم خان
سعودی جیلوں میں 500 پاکستانی جرمانے ادا نہ کئے جانے کی وجہ سے رہا نہیں ہوسکے، لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر
بدقسمتی سے حکومت نے ایسے اقدامات نہیں کیے جو مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی لاسکتے ہوں۔
اپوزیشن کا سی پیک اتھارٹی کے قیام سے متعلق بل کی قانون سازی کا بائیکاٹ، واک آوٹ کرگئی
حکومت زیادہ سے زیادہ ویکسین منگوائے اور ویکسین لگوانے کے سینٹرز کی تعداد میں بھی کئی گنا اضافہ کرے۔
پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کے رویے کےخلاف عدالت جائیں گے، چوہدری نثار
مسلح تصادم اور قدرتی آفات نے گزشتہ سال ہر سیکنڈ میں ایک فرد کو اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور کیا
برطانوی اخبار نے گزشتہ ماہ دونوں ممالک کے درمیان بغداد میں مذاکرات ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کی تردید کی گئی تھی
وزیراعظم سے ترین گروپ کی ملاقات، عمران خان نے شہزاد اکبر کو کیسز سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی
آئی مائیکرو کیو ٹو کی بدولت کسی بھی باریک شے کو 800 گنا بڑا کرکے دیکھا جاسکتا ہے
ان تمام ممالک میں موجود مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔
سال 2021 كی مون سون بارشو ں كے نقصان سے بچنے کی پیشگی حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں، پی ڈی ایم اے