صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
شاید کسی نے بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ یہ غیر سائنسی ذہن ایک دن ہمارے ڈاکٹروں کا بھی دشمن ہوجائے گا۔
دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔
شوکت خانم کا بکرا 22 ہزار، گائے 66 ہزار500 ، فی کس حصہ 9 ہزار500 روپے
کمپنی کا مقصد عالمی تجارت کو کسٹمز کی سطح پر موثر طریقے سے نمٹانا ہے
یہ کیسی ’’مدینے کی ریاست‘‘ ہے کہ ریاست کے قانون کے بجائے ظالم وڈیرے فیصلہ کرنے اور سزا دینے کےلیے آزاد ہیں
کورونا وائرس کے سبب یو اے ای کے وزٹ ویزا پر پابندی تاحال برقرار، صرف سفارت کاروں کو ویزوں کا اجرا
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 691 نئے کیسز سامنے آگئے جب کہ 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوئے
14 صفحات کے بعد سابقہ واقعات،اپنا اینٹی کرپشن کوڈ اور سری لنکن قانون شامل
کاپی چیک کرنے کے معاوضہ 20 روپے فی کاپی کردیا گیا ،پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
’’یہ شادی نہیں ہوسکتی!‘‘ جیسے مکالمے فلموں میں تو سنتے آئے ہیں لیکن کورونا وائرس نے اس کو سچ بھی ثابت کردیا
میں بھی اس عظیم انقلابی خاتون رہنما کو تہہ دل سے سلام پیش کرتا ہوں
اپنی سوچ وفکرکے ساتھ لائف اسٹائل کو بھی عوامی رنگ دینا ہوگا تب کہیں جاکر ہم کورونا وائرس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتے ہیں۔
اس ہونہار نوجوان نے اتنی گہری شاعرہ کا اپنی زبان میں ایسا پتا مار کر ترجمہ کیا ہے کہ دل سے دعا نکلتی ہے۔
گرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، ہوگ
اساتذہ کو تربیت نہیںدی،آن لائن کلاسیں پڑھانے کی ہدایات جاری کردی گئیں، لیکچررز اورپروفیسرز فیصلے سے پریشان
جنسی تشدد پر عمرقید تجویز اپوزیشن کا سزائے موت شامل نہ کرنے پر ترامیم لانے کا فیصلہ
عراق میں ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
سیلابی ریلے سے تباہ ہونے والے اولڈ ہوم میں 14 بزرگ مردہ پائے گئے
بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شدید زخمی ہوگیا، آئی ایس پی آر
موٹے سوتی کپڑے کی دوہری تہہ سے بنائے گئے گھریلو ماسک بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ مؤثر طور پر روک سکتے ہیں
اس سے قبل اے بی ڈی ویلیئرز، جیک کیلس، مکھایا نتینی، ہاشم آملہ اور کاگیسو ربادا نے 2،2 بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے
گجرات کے چوہدریوں نے وزیراعظم کے پری بجٹ عشائیے میں شرکت نہ کرکے اظہار و ملن کا معاملہ شدید مشکوک بنادیا ہے
شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی ہے، ترجمان (ن) لیگ
اپوزیشن کو ہر معاملے میں روڑے اٹکانے کی عادت ختم کر نی چاہیے، چوہدری سرور
شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
آئی سی سی فروری، مارچ میں ورلڈکپ نہیں کرائے گی، مالکان کو یقین دہانی
بائیک چلاتے وقت خواتین ٹریفک قوانین پرعمل اور ہیلمٹ پہنیں، کشورزہرا
عمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
کورنگی،لانڈھی،ملیر،سرجانی،لیاری،لیاقت آباداوردیگرعلاقوں میں12گھنٹے تک بجلی کی بندش
ڈاکٹر آفتاب میمن آئی سی یو میں زیر علاج تھے، کورونا سے 98 ملازمین متاثر ہو چکے، اسپتال انتظامیہ
بھارتی گاؤں میں میچ سری لنکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا حصہ بناکر لائیو اسٹریم
عزیر نے ارشد پپو اورغفار ذکری گروپ پر حملوں کے دوران شہریوں کے مارے جانے کا بھی اعتراف کیا
شیخ رشید جیسے لوگ سیاسی تاریخ سے نابلد ہونے كی وجہ سے ہمیشہ دوسروں كی كردار كشی كرتے نظر آئے ہیں، اخترحسین لانگو
مسلح شخص فوج کا اہلکار ہے جس کی گاڑی سے وردی بھی برآمد ہوئی ہے
کوویڈ 19 سے کرکٹ کوجھٹکا لگا ہے جب کہ دیگر کھیلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، وقار یونس
گرگ آشتی کا رجحان بھیڑیوں کے ساتھ ساتھ کافی حد تک انسانوں میں بھی پایا جاتا ہے
یہ آخری مہلت ہے نیب تفتیش مکمل کرکے 6 اگست کو حتمی ریفرنس دائر کرے، احتساب عدالت
کچھ لوگ سوچ رہے ہوں کہ شاید آج سہیل کا لطیفہ گوئی کا ارادہ ہے
عہد ساز شخصیت، جسے وطن سے لازوال محبت نے امر کر دیا
اسلام میں انسانیت کی میزبانی: اﷲ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بناکر دنیا کی تمام مخلوق میں سب سے زیادہ اعزاز بخشا
وجر کڑکتا ہے تو بارش ہوتی ہے اور بارش سے خشک سالی ختم ہوجاتی ہے
ترقی یافتہ قومیں اپنے ایک ادارے کو بچانے کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار رہتی ہیں
بیرونی دوروں پر پوتے، نواسے، سمدھی اور پورا ٹبر لے کر جانے والوں کو قوم بھولی نہیں، معاون خصوصی
انسانی جین چوری کرکے وائرس بالکل نئے پروٹین بنانے کے قابل ہوجاتے ہیں جو زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں
گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے مہنگا
یہ جان کربہت خوشی ہوتی ہے کہ نفرت سے بھری اس دنیا میں مجھے چاہنے والے بہت ہیں، اداکار
ہزاروں طلباکو کو نئی مشکل کاسامنا، متعلقہ ممالک میں اعلی تعلیم کے حصول کیلیے ویزا پالیسی کا اعلان بھی تاحال نہیں ہوا
مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لیے پُرتعیش گاڑیوں سمیت لگژری اشیا کی درآمد بند کردینی چاہیے۔
ہم پاکستانی ان دنوں ایسی ہی صورتحال سے گزر رہے ہیں کیونکہ ہر روز کوئی نیا الہام سننے کو مل جاتا ہے
گذشتہ برس 377ملین ڈالررہنے والی رقم 2018 ء میں 725.2 ملین ڈالر تھی۔