صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
لاہور کے علاقے تھانہ ستوکتلہ میں شہری حسن گلزار کی درخواست پر تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
پی ٹی آئی کی نشستیں 26 ہوگئیں، پی ٹی آئی 22 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور ن لیگ 20 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر
سینیٹر زرقا نےڈیگاری سانحے کا معاملہ اٹھایا، مائیں اپنے بیٹوں کو سمجھائیں، آئندہ اس معاملے پر بات ہوگی، وزیر قانون
تاریخ میں توسیع حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کی گئی ہے، ایف بی آر
خاتون بانو بی بی کو سات گولیاں ماری گئیں اسی طرح مقتول احسان اللہ سمالانی کو نو گولیاں مار کر قتل کیا گیا
اس نظام سے طبی آلات کی رجسٹریشن صرف 20 دن میں مکمل ہو سکے گی جہاں پہلے کئی سال لگتے تھے، شہباز شریف
ایوان صدر میں تقریب کا انعقاد، مسلح افواج کے سینئر افسران، سعودی سفیر اور دیگر کی شرکت
کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں اور نہ ہی کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت دی جا سکتی ہے، وزیراعظم
مرزا آفریدی، فیصل جاوید، نور الحق قادری، روبینہ ناز جیت گئے، ٹیکنوکریٹ پر اعظم سواتی اور ن لیگ کے دلاور کامیاب
جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل کے نام سے کرلی گئی، زخمیوں میں 6 بچے، بچیاں شامل ہیں۔ دیگر زخمیوں میں 4 مرد شامل ہیں
بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے
اخبارات، ٹی وی، ورزش کا سامان نہیں دیا جارہا، لباس اور بستر دینے میں تاخیر، معالج سے چیک اپ نہیں کرایا جارہا،عمران خان
پولیس تاحال یوٹیوبر کے گھر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو تلاش نہ کر سکی
این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 گھںٹوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کردیا
وزیر اعظم کو جیولری کی برآمد کی بحالی کیلئے سمری بھجوا دی جس کے بعد معاملہ وفاقی کابینہ میں بھیجا جائے گا
مسافروں کو کئی گھنٹے مشکلات کا سامنا رہا
مقتول خاتون کے پانچ بچے ہیں اور مقتول مرد بھی پہلے سے شادی شدہ تھا جس کے 6 بچے ہیں، سرفراز بگٹی
صورتحال دل دہلا دینے والی اور مزاحیہ ہے، ایسا تضاد جو اس ہائیکورٹ کی پہچان بن چکا، عافیہ صدیقی کیس میں ریمارکس
فائرنگ کے نتیجے میں مقتول لڑکے کو گردن، کنپٹی اور چہرے پر تین گولیاں لگیں
342 کا بیان ریکارڈ کروادیں ورنہ حق ختم کردیں گے، جج، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
اس وقت 850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں کی درآمد پر 55 فیصد ڈیوٹی عائد ہے، وزارت تجارت حکام
عمر کے تعین کا ٹیسٹ کرایا تو بچی کی عمر کم ہے، عدالت نے دلائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے ضمانت منسوخ کردی
حکومت کے ناراض اراکین کی وجہ سے مشکل صورتحال پیدا ہوئی، اکرم درانی
عمران خان باہر آئے تو ان کی لیڈری ختم ہوجائے گی، بانی کے بیٹے آجائیں تو صورتحال مختلف ہو سکتی ہے
آڈٹ نتائج نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے کنسورشیم کو پیش کیے جائیں گے
آج سیاسی و عدالتی تاریخ کا ایک تاریک دن ہو سکتا ہے، ہوسکتا ہے کوٹ لکھپت سے کوئی فیصلہ آ جائے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
تنظیم نو کیلئے جامع پلان طلب، ادارے کو مزید فعال بنانے کیلئے قوانین اور رولز میں ضروری ترامیم کی بھی منظوری
درخواست جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ سمیت مختلف ٹی ایم سی چیئرمینز کی جانب سے دائر کی گئی
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
ملزمان میں مرکزی ملزم بشیر احمد اور ساتکزئی قبیلے کے سربراہ سردار شیر باز ساتکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ شامل ہیں
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب جبکہ مطلع مکمل و جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
ڈاکٹر غلام محمد علی کا بھرتیوں سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، وکیل صفائی کے عدالت میں دلائل
آپریشنل لاگت میں اضافے کے باوجود سالانہ بجٹ صرف ساڑھے 39ارب روپے رکھا گیا ہے
عدالت نے مشتاق احمد اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی
قومی شناختی قوانین میں تبدیلیاں عوام کی مشکلات کے حل کیلئے ہیں، ڈائریکٹر میڈیا نادرا ترجمان سید شباہت علی
نوجوان نسل کل بھی پاکستان کے ساتھ کھڑی تھی اور ہمیشہ ساتھ کھڑی رہے گی، طلباء کا عزم
پی ڈی ایم اے نے چوتھے مون سون کے اسپیل کے لیے الرٹ جاری کیا ہے
پسند کی شادی پر نوجوان جوڑے کا قتل ناقابل معافی جرم ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی
سردار شیر باز خان نے فیصلہ سنایا خاتون اور مرد کاروکاری کے مرتکب ہوئے، قتل کردیا جائے، درج مقدمے کا متن
غیرت کے نام پر قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے، چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو ام لیلی اظہر
شہزادہ الولید کی طویل اور باہمت جدوجہد نے دنیا بھر کے لوگوں کی دعائیں حاصل کیں، شہباز شریف
پھر ایڈمنسٹریٹیو پاور کو جوڈیشل پاور کے لیے استعمال کیا گیا، انصاف کو شکست کا سامنا نہیں کرنے دوں گا، جج کے ریمارکس
اسپیکر صوبائی اسمبلی نے حلف لینے سے انکار نہیں کیا، گورنر ہاؤس میں ارکان سے حلف لینا ماورائے آئین ہے، درخواست
پنجاب بھر میں کارروائیوں کے دوران اب تک 25 بگ کیٹس تحویل میں لی جاچکی ہیں
زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
اسحاق ڈار سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے
345 ووٹ کاسٹ تین ووٹ مسترد، اپوزیشن کے رکن مہر عبدالستار 99 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
بالائی علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے سبب آئندہ دنوں میں پانی کی سطح میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، ایس ای انہار بھکر
سیاسی امور پر مشاورت، مجوزہ آئینی ترمیم، نئے چیئرمین الیکشن کمیشن کے نام پر غور
پانچ ناراض امیدواروں میں سے ایک خرم ذیشان نے تاحال سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا