صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے پارٹی کے اندر بولیاں لگیں ہیں
اے ڈی بی کے فیکٹ فائنڈنگ اسپیشلسٹ مین لائن ون پراجیکٹ کی تیاری کے حوالے سے رپورٹ مرتب کریں گے
چمکنی میں ترناب فارم ہاؤس کے قریب واقعہ پیش آیا، مقتولین میں دو بھائی بھی شامل، تعلق ارمڑ کے علاقے سے ہے، پولیس
وزیراعظم نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کامیاب کونٹینٹ کی تعریف کی، انعام کے طور پر ٹیبلیٹ بھی دیا
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا
اسپل ویز کل صبح 6 بجے 5 گھنٹوں کے لیے کھولے جائیں گے، انتظامیہ
نیب لاہور اب تک ہاؤسنگ اسکیموں کے 94 ہزارمتاثر ین میں 233 ارب تقسیم کرچکا ہے
اس دورے کے دوران پاکستان کی کثیرالجہتی سفارت کاری کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا جائے گا، دفتر خارجہ
وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی کی صدارت میں اجلاس وزارت ریلوے میں منعقد ہوا
بات سینیٹ الیکشن سے نکل کر مزاحمت تک جاپہنچی ہے، کاغذات کسی صورت واپس نہیں لیں گے، ناراض امیدواروں کا جواب
سی سی ڈی کا پنجاب بھر میں اشتہاری ملزمان کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے
’’گرینڈ آپریشن‘‘ کی وائرل ویڈیوز اور عوامی پذیرائی، یونس امین کی کہانی اُنہی کی زبانی
لاہور میں 430 مقامات اور صوبے کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس دستیاب
زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی
نجی ائیر لائن کی پرواز لاہور سے کراچی جارہی تھی،
صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی تیز ہوائیں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات
رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی
حلف اٹھانے والے نئے ارکان میں 21 خواتین اور 4 اقلیتی ارکان شامل ہیں
لکی مروت سب جیل میں غیر قانونی بھرتی کے حوالے سے شکایت موصول ہوئی
ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
مون سون کے دوران کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صوبائی وزیر
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
بھارت نے گزشتہ 78برس سے کشمیری عوام کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر رکھا ہے
ملاقات میں قومی مفاد کے تحت ادارہ جاتی ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے پر بھی زور دیا گیا
سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے اور مختلف بیانات کی روشنی میں تفتیش شروع کردی ہے
مودی سرکار کے دورِ اقتدار میں پولیس عوام کو ریاستی جبر سے کچلنے کے لیے نسل پرستانہ مثالوں کا سہارا لینے لگی ہے
تعیناتیوں کے لیے قومی مفادات کو ترجیح دی جائے تاکہ ملک کی عالمی ساکھ مزید بہتر ہو ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملزم ریلوے اسٹیشن چیچو کی ملیاں سے ریلوے کی بیش قیمتی 250 میٹر الیکٹرک تار کاٹ کر چوری کرکے فرار ہوگیا تھا
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا امکان ظاہر کردیا، ہائی الرٹ جاری
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے ملنگ کو گرفتار اور بچے کو تحویل میں لیا
اجلاس میں ملکی صورت حال کے علاوہ وفاقی و پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوگی، ذرائع
حادثے میں جاں بحق ہونے والے انسپکٹر عزیر محمد کی عمر 39 سال تھی اور وہ ضلع باجوڑ کے رہائشی تھے
حادثے میں 60 سالہ باقر نامی شخص جاں بحق ہوا
مجرم کی جائیداد ضبط اور جرمانے کی سزا ہوگی جبکہ 25سال جیل میں بھی گزارنا ہوں گے
جنرل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی، بلوم برگ
اعلامیے کے مطابق خرید و فروخت کے شرمناک عمل کے خاتمے کے لیے بلا مقابلہ الیکشن کو ترجیح دی گئی
واردات کے دوران ایک نوجوان نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا لائسنس یافتہ اسلحہ نکالا اور ملزمان پر فائرنگ کردی
کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی جو داستان 1947 میں شروع ہوئی تھی وہ آج بھی نہ صرف جار ی و ساری ہے، شہباز شریف
بھارتی ائیرلائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
نماز جنازہ میں گورنر، سعید غنی، مرتضی وہاب، فاروق ستار، انیس قائم خانی، نہال ہاشمی، منعم ظفر، خرم بھٹی اور دیگر شریک
گلیئشرز والے علاقوں میں پیشگی وارننگ سسٹم لگانے کی ضرورت ہے، ہم ایک گرین یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر
یہ تکنیک ان علاقوں میں مؤثر ثابت ہوتی ہے جہاں روایتی بیج بونے کے طریقے ناکام ہو جائیں، ماہرین
چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے مون سون کا ایک اور الرٹ جاری کردیا
مظفرگڑھ پولیس کے ساتھ ایک ہفتہ شدید مقابلے، مزاحمت میں ناکامی کے بعد کچہ گینگ نے ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کیا
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار کی ایک مثال ایبی گیٹ بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ کی گرفتاری ہے، دفترخارجہ
پاکستان میں کسی بھی غیرملکی کو رہنے نہیں دیا جائے گا، غیرقانونی طورپرمقیم افغانوں کو توسیع نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ
آج سے پنڈی و اسلام آباد فرخ کھوکھر کے حوالے ہوگیا، فرخ کھوکھر پاکستان میں شریعت کے نفاذ کے لیے کام کرے گا
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 22 برس کی تاریخی سطح پر آنا خوش آئند،حکومتی اقدامات سے زر مبادلہ ذخائر 19 ارب ڈالر ہوگئے، وزیراعظم
9 سے 14 سال تک کی عمر کی 41 لاکھ لڑکیوں کو حفاظتی ویکسین لگائی جائے گی