US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک ہے۔
پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے کلاشن کوف سے فائرنگ کردی
اقبال کے تصورِ خودی کی پوری مسلم امہ کو ضرورت ہے، یہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے
دبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے بیگ سے تلاشی پر 17 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی
دھرنا ختم کرنے کے بعد اگلے ہفتے اپ گریڈیشن پر صوبائی حکومت کے ساتھ حتمی مذاکرات ہوں گے
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
کیویز نے گزشتہ سیریز میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 0-3 سے ہرایا تھا
ایئرپورٹ پر دیپیکا اپنی بیٹی کو پیار سے گود میں اٹھائے ہوئے نظر آئیں، جبکہ رنویر بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔
دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی
دھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت پلیٹ فارم پر ہوا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ایمرجنسی نافذ
پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، پاکستان رینجرز پنجاب کا دستہ اپنے فرائض سے سبکدوش
ہلاک ڈاکو ضلع قصور، لاہور اور ننکانہ میں ڈکیتی، راہزنی اور مویشی چوری کے 40 سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھے
مبینہ مقابلے میں چار ڈاکو موقع پر ہلاک اور تین فرار ہوگئے
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ مسترد کرنے پر دوحا میں حماس رہنماؤں کی موجودگی قابل قبول نہیں، امریکا
کوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے
موٹروے ایم 4 بھی پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور موٹروےایم 3 سمندری سے درخانہ تک بند کر دی گئی
ملزمان کے قبضے سے 1140 گرام آئس اور 510 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے، سچل پولیس
انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مانیٹرنگ ٹرمپ کے ایجنڈے میں شامل ہے، شہباز رانا
ایکزم بینک کے اس قرضے کی ری شیڈولنگ 5 ارب ڈالرکا بیرونی فنانسنگ خسارہ پورا کرنے کیلیے ناگزیر، نشاندہی IMF نے کی تھی
ہمارا پورا نظام ہی مذمتی بیانات پر چل رہا ہے۔
تین لاکھ افراد سڑکوں پر آجائیں تو موثر احتجاج ممکن ہے اور بانی کو رہا کرایا جا سکتا ہے
یورپا لیگ کے میچ میں نیدرلینڈز کے کلب نے اسرائیلی کلب کو شکست دی لیکن میچ کےبعد سینٹی سینٹر م تصادم ہوا، پولیس
مطالعے میں محققین نے 5 لاکھ 8 ہزار سے زائد گردے کے مریضوں کی صحت کا معائنہ کیا
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2006 سے 2024 تک دنیابھر میں 1700 صحافی قتل ہوئے۔
دنیا میں اللہ کے احکام کو مانیں اور نبی کریمؐ کے مبارک طریقوں کو اپنی زندگی میں داخل کر لیں۔
سیاست دانوں کی کمزوریوں و نااہلیوں کے باعث پارلیمنٹ بے توقیر ہوتی رہی
ہاکس بے مشرف موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
ایرانی شہری کی منصوبے میں مدد کے الزام میں نیویارک کے دو شہریوں پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی محکمہ انصاف
وہ غزہ و لبنان میں جاری جنگوں کا خاتمہ کریں اور مسئلے کا حل نکالیں
کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ سہراب گوٹھ تھانے میں درج، کراچی کے صدر سمیت 12 عہدیداران نامزد
اقبال علم اور عقل کو عشق کے جذبے کے بغیر درست نہیں سمجھتے ہیں
خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ کئی روز سے اپ گریڈیشن اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے پشاور میں دھرنا دیے ہوئے ہیں
متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل، حالت خطرے سے باہر
فیئر میں ایک مقامی ہائی اسکول کے تقریباً 2700 طلبا نے 100 میٹر ریس میں حصہ لیا
جھڑپوں کے دوران کارکنوں نے پولیس پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جس کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
اس موقع پر کمپنی نے سدھارتھ کی جھلک پر مشتمل ایک نیا ٹی وی سی بھی جاری کیا ہے
سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
گھوٹکی کی تحصیل خان گڑھ کی یو سی خانپور مہر کے رہائشی تین سالہ بچے اسماعیل قادر پتافی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی میں پاکستان نے تخفیف اسلحہ سمیت دیگر قراردادیں پیش کیں، جس سےمنظور کرلیا گیا
برطرف ہونے والوں میں ایک انسپکٹر، دو سب انسپکٹر اور تین کانسٹیبل شامل ہیں
فلم کی کہانی ایک ڈکیتی، ایک پولیس افسر کی 15 سالہ تفتیش اور ایک پیچیدہ تعاقب کے گرد گھومتی ہے
پنجاب حکومت نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی تھی، پنجاب پولیس
تصویر کی نیلامی 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر کے درمیان متوقع تھی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ملاقات نہ کرنے پر کارکنان ناراض ہوگئے
پنجاب کانسٹیبلری، ہائی وے پولیس کی 1500نفری آر پی او کے حوالے، اہلکار آنسو گیس شیلز اور اینٹی رائیٹ آلات سے لیس ہونگے
آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں، سعودی عرب اور چین اب سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
رعنا انصار، نکہت شکیل خان، سبین غوری اور آسیہ اسحاق کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
جب تک اعلامیہ جاری نہیں کیا جاتا اسکولوں کی بندش برقرار رہے گی، اساتذہ کا مؤقف
اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے، امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ