انسداد اسمگلنگ کارروائی میں  32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں

ویب ڈیسک | Dec 09, 2024 10:18 AM |

خفیہ راستوں سے 19 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ذریعے اسمگل شدہ اشیا لے جائی جا رہی تھیں