گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ کا اضافی منصوبہ جون 2026 تک مکمل ہوگا

ویب ڈیسک | Dec 05, 2025 01:06 AM |

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت توانائی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا