اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل کرنے کا شیڈول جاری

ضیغم نقوی | Dec 15, 2025 08:47 PM |

مرمتی کام کی وجہ سے 16 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مختلف علاقوں میں بجلی معطل رہے گی