اسلام آباد کے گھر میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا انکشاف

ویب ڈیسک | Feb 17, 2026 01:31 AM |

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سیکٹر جی 16 میں چھاپہ مار کر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا