لاہور کی دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

اسٹاف رپورٹر | Nov 17, 2025 10:32 PM |

ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ دو افراد زخمی ہوئے جنہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا