صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سسرالی رشتےدار کی مبینہ ملی بھگت سے پہلےسے موجود 2 افراد نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
1700 ارب روپے سے زائد چند آئی پی پیز کو ادا کیے گئے جو بجلی ہم نے استعمال نہیں کی۔
کالر کے مطابق مذکورہ شخص نے اکبر چوک فلائی اوور سے چھلانگ لگائ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کم عمر صارفین کی عمر کی مؤثر تصدیق کا نظام وضع کیا جائے، قرارداد
ڈی آئی جی آپریشنز نے شکایت پر فوری کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں
ملزم کی کریم پارک بازار میں موبائل شاپ پر مبینہ نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
تین پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے کے بعد آزاد کشمیر باغ میں مفرور تھا، دو کلرز مقابلے میں مارے جاچکے ہیں
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو عالیہ ٹاؤن سے ٹریس کیا
قتل کے مقدمے میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر ملزمہ لاریب شہزادی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم میں شامل ہونے والے عرفات منہاس آج ٹیم کو جوائن کرلیں گے
بیوی کی درخواست جزوی طور پر منظور، 11 تولے سونا یا اس کی قیمت شوہر کو واپس کرنے کا حکم ختم
ملزمان کے خلاف تھانہ کنگن پور میں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
ملزم جاں بحق ہونے والی 4 سالہ نور فاطمہ کا چچا زاد بھائی ہے
کم عمر لڑکی کے ساتھ زندگی گزارنا رضامندی کے باوجود چائلڈ ابیوز ہوگا جس پر سات سال سزا ہوگی، عدالت
حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا گیا
ججز، پراسیکیوٹرز، دفاعی وکلا اور گواہوں کی شناخت خفیہ رکھنے سے شفاف ٹرائل اور بنیادی حقوق متاثر ہوں گے، اپوزیشن رکن
ملزم نے رائفلوں کو بوری میں چھپایا ہوا تھا، ملزم کی شناخت جماعت علی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
ان کے انتقال کی خبر پر ادبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
چونیاں میں تھانہ الہٰ آباد کی حدود رحمان فوڈز میں لڑکی ویٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ، ایف آئی آر درج کرلی گئی
ملک اقبال چنڑ یکم اگست کو برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔
ملزم کی طالبات اور ٹیچرز کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
۔ منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔
ملاقات میں علی بابا کلاؤڈ گروپ نے پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا
نواز شریف نے پنجاب کی طرح آزاد جموں و کشمیر کو جدت اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی ہدایت بھی کی
پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ملزمان اللہ دتا جمالی اور حسنین جمالی کائنات بی بی کیس میں مطلوب تھے۔
متاثرہ لڑکی نجی مال میں کام کرتی تھی، ملزم رکشے میں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا، پولیس
ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو شیروں کے انکلوژر کا جنگلہ پھلانگ کر اندر جاتے اور چند لمحوں بعد واپس آتے دیکھا گیا
ایک قانون کے تحت افسران اور ملازمین اگلے گریڈ میں ترقی پاتے رہے
زیر حراست ملزم 16 سالہ فیضان کی نشاندہی پر آپریشن شروع کیا گیا تھا، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
ملزمہ نے گھر کی سیف الماری سے طلائی زیورات اور نقد رقم چوری کی۔ ملزمہ تین سال سے گھر میں ملازمت کر رہی تھی
واقعات کا تسلسل کے ساتھ ہونا ریلوے نظام کی خستہ حالی اور انتظامی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے
پولیس نے اے ایس پی کے دفتر میں جھگڑا کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا، مقدمہ درج
پنجاب اور خیبرپختونخوا پی ڈی ایم ایز نے اضلاع اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا، پیشگی اقدامات کی ہدایت
ملزمان نے چند روز قبل زینب نامی خاتون کا 18 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرلیا تھا
تین ستمبر کو تاریخی ملک گیر ہڑتال ہوگی، جس کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں، امیر جماعت اسلامی
قتل کے دونوں ملزمان کو وقوعہ کے صرف 7 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
جسٹس امجد پرویز نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
ملزم عرصہ دراز سے خاتون کا کرایہ دار ہے، مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں، پولیس
مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد یوسف نے کیس کی سماعت کی
ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سےقبل ہی اسلام آباد کی کال دوں، اگر خیبرپختونخوا سے نوجوانوں آئے تو یہ ان سے سنبھالے نہیں جائیں گے
ملزم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر خاتون سے نازیبا حرکت کرکے فرار ہوگیا تھا
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق خاتون کی چیخ و پکار پر 15 کی کال موصول ہوئی
حادثے کے باعث اَپ ٹریک بلاک ہوگیا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں 24/7میگا نادرا سنٹر کا دورہ کیا
پرامن احتجاج کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے، امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
ہنی ٹریپ واردات میں 3 پولیس اہلکاروں اور 2 خواتین سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
متاثرہ لڑکی نے شادی کے لیے کہا تو ملزم نے دھمکیاں دی اور نمبر بلاک کر دیا