US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کموڈور سہیل احمد عزمی نے 1996 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا
این سی سی آئی اے نے کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، تحقیقات جاری
سرکاری ملازم کی وفات کے بعد فیملی کو بیوہ اور بیٹیوں کو تاحیات پنشن ملے گی
دریائے جہلم، چناب، راوی اور ستلج اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ بھی ہے
ماڈل اور فوٹو گرافر کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلیے چھاپے شروع
جنگ کے پیچھے مودی نہیں امیت شاہ اور اجی دیول تھے، ہمارے پس پردہ کام کرنے والے اداروں کے پاس پہلے ہی معلومات آجاتی ہیں
حکومت پنجاب نے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملے کا نوٹس لیا ہے
پنجاب کی ثقافتی وراثت کو اجاگر کرنا ترجیحات میں شامل ہے، سینئر بیوروکریٹ
واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی، مقدمہ اندراج کیلیے تھانے میں درخواست دائر
گلوکار نے اس ولولہ انگیز نغمے میں تمام طبقوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی کہ وہ ملک کیلیے کتنے اہم ہیں
بسوں کا کرایہ صرف 20 روپے ہوگا جبکہ اس میں اے سی اور وائی فائی جیسی سہولیات بھی دستیاب ہوں گی، مریم نواز
چالان جمع ہونے کے باوجود بیشتر مقدمات یا تو زیر سماعت یا زیر تفتیش ہیں، رپورٹ
2018 میں بھی لاہور چڑیا میں تین زرافے لائے گئےتھے جن میں سے دو کی اموات ہوچکی ہیں
فائرنگ کے تبادلے میں انسپکٹر اور سب انسپکٹر زخمی ہوئے
تمام دکانداروں کو اشیا کی سرکاری قیمتوں کی فہرست واضح طور پر آویزاں کرنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا عندیہ
پولیس کے مطابق کارکنان کے ڈالے ، ہاِئی ایس وین اور کاریں بھی قبضہ میں لے لیں، 28 گرفتار کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قراردار وزیر پارلیمانی امور مجبتیٰ شجاع الرحمان نے پیش کی، قید کشمیریوں کی رہائی اور پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان کی عمریں 18 سے 28 سالوں کے درمیان تھیں
وزیراعظم کی محکمہ ریلوے کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنے پر وزیر ریلوے حنیف عباسی کو شاباش، سعد رفیق کی بھی تعریف
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹیکسلا، ہڑپہ اور بھیرہ کو ہیریٹیج سٹی قرار دیا گیا ہے، سیاحت بڑھانے کیلیے اقدامات کیے جائیں گے
گدھے کا گوشت کھانے میں لاہور تنہا نہیں رہا کیونکہ اسلام آباد بھی اسی فہرست میں شامل ہوچکا ہے، کمنٹس
آپ کو یہ خط وزیراعلیٰ کو لکھنے کے بجائے اپنی پارٹی کو لکھنا چاہیے، آپ دورے کر کے فوٹس سیشن کروائیں، وزیراطلاعات پنجاب
ایف آئی اے نے ملتان میں کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کیا، جنہوں نے سادہ لوح شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے تھے
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود سمیت 9 کو 10 سال قید
شہید ہونے والے 9 مزدوروں کے خاندانوں کی کفالت اور بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت ادا کرے، قرارداد
قرارداد حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین نے پیش کی، اسکول طلبا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے بھی قانون بنانے کا مطالبہ
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اراکین اسمبلی کو حاضری مکمل کرنے کی ہدایت
نجی کمپنی ممکنہ طور پر 25 کروڑ روپے سے زائد رقم لاہورچڑیا گھر کا ٹھیکہ کی مد میں ادا کرے گی
مقدمہ واسا کے چیف انجینئر کی مدعیت میں درج کیا گیا، زخمی شہری بھی مدعی ہے، پولیس
قیدیوں کو حافظ آباد کی ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا ہے، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب
اداکارہ کو غیر اخلاقی رقص جبکہ دو مرد آرٹسٹوں کو مذہبی منافرت پر مبنی جملے بولنے پر نوٹس جاری کر کے طلب کیا گیا ہے
کھوکھر ٹاون بند روڈ پلاسٹک بنانے والے گودام میں آگ لگی تھی، تین فائر فائٹرز زخمی
پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر کا خاتون کے گھر پر چھاپہ۔ 20 سے زائد جانور برآمد
چار روز قبل فارم ہاؤس میں رکھا شیر دیوار پھلانگ کر گلی میں کودا اور پھر راہگیر خاتون و دو بچوں پر حملہ کیا تھا
متوفی کی شناخت 18 سالہ احسن عباس کے نام سے ہوئی
کوٹ لکھپت پولیس نے متاثرہ شہری محمد رشید کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا
زخمی ہونے والے دونوں بچوں کی حالت تشویشناک ہے، مالک فرار ہوگیا، پولیس
مون سون کا یہ سسٹم پانچ جولائی تک پنجاب کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہوتا رہے گا، محکمہ موسمیات
واقعہ شیرا کوٹ بند روڈ پر پیش آیا، متوفی اپنی اہلیہ اور بچے کے ساتھ جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122
دیگر دو ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون کے ایریاز میں 50 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی
یہ بندر اس وقت کراچی میں قائم ایک فلاحی تنظیم اے سی ایف فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی ہیں
پولیس نے لاشوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردیا
خواتین نے گھر میں داخل ہونے کے بعد اہلخانہ کو بے ہوش کر دیا، پولیس
میٹرز جلد نصب کیے جائیں گے اور پہلے مرحلے میں کمرشل مقامات پر لگائیں گے، واسا
صوبے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری اور ماحولیاتی منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے عام مریض کی طرح اپنی پرچی اسپتال کے کاؤنٹر سے خود بنوائی
بجٹ سیشن کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی، اور جھگڑے میں میری گھڑی اعجاز شفیع نے اتاری، بلال یامین کا الزام
ملزمان نے گزشتہ شب گھر میں اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر واردات کی تھی
ہم سب نے مل کر وطن عزیز کو محفوظ اور مضبوط تر بنانا ہے، پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی نشست سے خطاب