US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر جکراوت کو شکست دے کر ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا
ایونٹ میں 6 پاکستانی باکسرز سمیت 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز ایکشن میں دکھائی دیں گے
ترمیم کے تحت استثنا آئین کے آرٹیکل 248 کے خلاف ہے، درخواست میں موقف
پولیس نے دادی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
ایک سال میں 1700 سے زائد افراد کتے کے کاٹنے سے متاثر ہو کر میو اسپتال پہنچے ہیں، درخواست گزار
ملزم نے شہر کے مختلف علاقوں میں نقب زنی کی متعدد وارداتیں کی تھیں
ملزمان علی حسن اور زین ون ویلنگ کی ویڈیوز بناتے اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے تھے
اے ایس ایف نے مشتبہ حرکات پر پولیس اہلکار کو گرفتار کیا، ذرائع
خاتون کو منگل کی صبح ملزمان نے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج ہونے کے بعد تینوں گرفتار
ہوم ڈیلیوری کی رات 2 بجے تک اجازت ہوگی، ضلعی انتظامیہ
پولیس اہلکاروں نے موبائل فون چھین لیا اور گاڑی کی چابیاں بھی لیں، آسٹریلوی ڈالر بھی اہلکاروں نے چرا لیے ہیں، شہری
واقعے کے وقت مقتول گھر میں اکیلا موجود تھا جبکہ اہل خانہ گھر پر موجود نہ تھے
آئی جی پنجاب کی پولیس کو شاباش، مغوی شہری کو چوک چدھڑ سے چند روز قبل مسلح افراد نے اغوا کیا تھا
ایئرکوالٹی انڈیکس میں 225 کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، ملتان اور سیالکوٹ کا بالترتیب دوسرا اور تیسرا نمبر
عدالت نے عدم پیشی پر حکیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
جنگ بندی کے بعد اسرائیل کے ہاتھوں تباہ غزہ کی بحالی کے لیے 15 ارب روپے پر مشتمل ’’ری بلڈ غزہ‘‘ پروگرام کا باضابطہ آغاز
پیر سے باقاعدہ تربیت کا آغاز ہوگا، کیمپ میں کھلاڑیوں کی کرکٹ اسکلز اور فٹنس پر کام کیا جائے گا۔
آئی جی پنجاب کی تمام ضلعی افسران کو فوری گرفتاری کی ہدایت، خصوصی ٹیمیں تشکیل
پنجاب کی دیہی خواتین محنت، محبت، احساسِ ذمہ داری اور قربانی کی بہترین مثال ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے عالمی دن پر پیغام
تمام ماہی گیروں کو ایدھی کی اسپیشل گاڑیوں کے ذریعے لاہور سے کراچی روانہ کیا جائے گا
مریم نواز پنجاب کی بات نہیں کرے گی تو کون کرے گا، کچھ لوگ صوبے کی ترقی سے جلتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
چیچہ وطنی ریلوے اسٹیشن ۔کراسنگ کے دوران پاور وین کے پہیوں سے دھواں نکلنے لگا تھا
21 کلومیٹر کیٹیگری میں مردوں میں سہیل عامر فاتح رہے
شوہر اکثر بیوی کو بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتا تھا، ملزم نے والد کے ساتھ ملکر حال ہی میں مار پیٹ کی تھی
ڈولفن پولیس اہلکاروں نے ڈاکٹر کا جھوٹا ویڈیو بیان ریکارڈ کیا اور پھر اُس سے رشوت لی، انکوائری رپورٹ
ملزمان کے قبضے سے دو عدد لیپ ٹاپ، تین موبائل فونز اور ایک لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد ہوئی
غزہ میں رزانہ درجنوں بچے شہید ہو رہے ہیں، ہزاروں بھوک، زخم اور خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، قرارداد
موبائل فون پر پابندی کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق بھی قانون سازی کی جائے، قرارداد
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن نے مسئلہ اٹھایا، اسپیکر کی کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایت
پنجاب حکومت 26 ارب روپے سے گجرات میں نیا سسٹم ڈال رہی ہے، مریم نواز کا میانوالی میں خطاب
تحویل میں لی گئی کمسن بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور منتقل
واقعہ خودکشی ہے یا قتل، شواہد جمع کر رہے ہیں، پولیس
آئی جی پنجاب کا سخت نوٹس، ملزم اور ساتھیوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت
بد قسمتی سے سابقہ دور میں ہمسائیوں کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھےمگر اب اچھا تعلقات چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیر سے گفتگو
بنگلا دیشی مشیر برائے مذہبی امور اور ہائی کمشنر کی نواز شریف و مریم نواز سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو
وزیر اطلاعات پنجاب کا بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل، بونیر میں 200 اموات ہوئیں
ریسکیو 1122 دریائے راوی کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں سیلابی علاقے سے لوگوں کو نکال کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر رہا ہے
عدالت کا 24 گھنٹے میں پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کے خلاف بھی کارروائی کا حکم
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
ایس ایچ او ملت پارک نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
علما کرام کی طرف سے محمد علی مرزا کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا تھا
ستھرا پنجاب کی کابینہ سے منظوری کے بعد پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
گھر کے ملازم نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج
اب بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر بات ہوگی اور تعلقات بھی اسی بنیاد پر قائم کیے جائیں گے، محسن نقوی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 500 کومبنگ جبکہ 33 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز کیے گئے
ملاقات میں ایس پی سیکیورٹی، ایس پی اقبال ٹاؤن، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز، چوکی انچارج نے بھی شرکت کی
ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پھاٹک مین کو ڈرا دھمکا کر ریلوے مٹیریل پک اپ پر لوڈ کرکے فرار ہو گیا تھا
سوشل میڈیا پر نفرت انگیز گفتگو پر ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف مقدمہ درج ہے
ریسکیو 1122 نے شہری کو باحفاظت ریسکیو کر کے اہل خانہ کے حوالے کردیا
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے نوٹس اور شاہ ریز کی فوری بازیابی کا مطالبہ