صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم کے خلاف اغوا کا۔مقدمہ درج تھا جس پر وہ ایک ماہ جیل میں بھی رہا، مقتولہ سمیا کے چچازاد فیصل کی ایکسپریس سے گفتگو
ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں بچہ کھلے مین ہول میں گرا، اہلکار کی منت سماجت کی مگر اُس نے کہا کپڑے گندے ہوجائیں گے
پی ٹی آئی قیادت بھی اس عوامی جدوجہد کی حمایت کا اعلان کرے، شاہ محمود، یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ
جو تھر میں بچوں کو صاف پانی نہیں دے سکے،جہاں انسان و جانور اکٹھا پانی پئیں انہیں پنجاب میں صاف پانی کا درد اٹھ رہا ہے
پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے وقت اور مقامات کا پہلے سے تعین کیا گیا تھا، خصوصی رپورٹ
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔
ملزم واردات کرکے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے، پولیس
بڑے شہروں میں مون سون بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے پیش نظر انتظامیہ پیشگی الرٹ، برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ
چند روز قبل ملزم نے پولیس وردی میں نجی کلینک پر آ کر اپنا چیک اَپ کروایا تھا، پولیس
سرویلنس کے لیے اڑائے گئے ڈرون کیمرے نے راوی ریان کے ایک مکان میں ملزمان کی موجودگی کی نشاندہی کی
دہشت گرد باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت کی تفتیش جاری ہے، ٹیم ٹارگٹ کلر طارق کی گرفتاری کے لیے آزاد کشمیر بھی پہنچ گئی
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم اپنی ہی نابالغ بھانجی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں نامزد اور پولیس کو مطلوب تھا
ٹارگٹ کلر فیاض بٹ کی بیٹی 21 سالہ ماہ نور شہزادی کا موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا فرانزک کروایا جارہا ہے
ٹارگٹ کلرز کے گینگ کی نشاندہی ایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑی کے ٹریکر سے کی گئی
صوبائی مشیر علی ڈار نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اے آئی آفس کی گزشتہ دو ماہ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی
ملزمان نے ایک ماہ قبل اپنے ماموں زاد کزن عمران کو فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیا تھا
رکاوٹیں دور کرکے پاکستانی مصنوعات کو دنیا بھر میں فروغ دیا جاسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس زرائع نے کہا کہ اے ایس آئی جمشید۔ کانسٹیبل غلام فرید کو حراست میں لے لیا گیا
پولیس ذرائع نے کہا کہ ریحان بٹ کے ساتھ32سالہ طارق نامی شخص کا تعلق باغ کشمیر سے ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے
جشن آزادی کی تقریبات میں شہریوں کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے لیے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو میں داخلہ مفت رکھا گیا
شیخوپورہ میں باپ بیٹا کے ساتھ پولیس مقابلے کا مقدمہ تھانہ مرید کے میں درج کرلیا گیا
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان بٹ اور فیاض بٹ کے نام سے ہوئی ہے
بادامی باغ، یتیم خانہ چوک اور نواں کوٹ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، ریحان بٹ ملوث ہے، ڈی آئی جی
فیصلہ محکمہ خزانہ کے 31 جولائی 2026 کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا
پولیس مقابلہ تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں کولیاں حبیب کے قریب ہوا،
نئے نظام کے تحت طلبہ اپنے امتحانی نتائج کے فوراً بعد گھر بیٹھے آن لائن رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکیں گے
ڈائیوراما قیام پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے
مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا
لاہور میں گمشدگی کا مقدمہ درج، کراچی آرٹلری تھانہ پولیس نے لڑکے کو تلاش کرکے لاہور سے آئے والدین کے حوالے کردیا
منصوبے کے تحت پاکستان کی پہلی شریمپ ڈائیگناسٹک لیبارٹری بھی قائم کی جائے گی
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والی شالیمار ایکسپریس کا تمام کلاسز کے لیے 14 فیصد رعایت کا بھی اعلان
عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا،
قتل کی واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل مرکزی ملزم زمان عرف کگی بٹ کے بھائی شہزاد بٹ کے نام رجسڑڈ تھی
اس وقت پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، رہنما نگران پبلک ایڈ کمیٹی وقاص احمد بٹ، قیصر شریف شاہد نوید ملک
خاتون سمیت چار افراد مبینہ ویڈیوز اور تصاویر دکھا کر پیسے اور طلائی زیورات لیتے رہے
سردار عالمگیر خان کوش کا کچے میں سرنڈر پالیسی کے حوالے سے نمایاں کردار رہا ہے
حکومت نوجوانوں کو جدید اور معیاری تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ کے مواقع فراہم کرے، امیر جماعت اسلامی
افسران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے اور احکامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے
دونوں خواتین کا پوسٹ مارٹم ہلاکت کے دو دن بعد کیا گیا
افسران کی تعیناتی کارکردگی کی بنیاد پر کی جاتی ہے، ریلوے حکام کا مؤقف
اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی
اہلکار اب گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ زیب تن کریں گے
پولیس کے مطابق مقتولہ شوہر سے لڑائی جھگڑے کے بعد اپنے میکے آئی تھی، ملزم بیوی کو منانے کے لیے سسرال پہنچا تھا
تفتیش اور فرانزک رپورٹ میں مزید حقائق سامنے آئیں گے، پولیس ذرائع
ٹک ٹاکر کی شادی عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز گینگ کے سرغنہ سے ہوئی، گینگ لیڈر سے خلع کے بعد لڑکی نے دوسری شادی کی
17 سالہ لڑکی کو 5 ملزمان نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
گرفتار ملزم کو مزید کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز
ریسکیو حکام نے بتایا کہ 9 لاپتا بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے