طاہرالقادری11 مارچ تک وطن پہنچ جائیں گے ایس ایم ضمیر

ڈاکٹرطاہرالقادری 11 مارچ تک وطن واپس پہنچ رہے ہیں، تبدیلی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلیے ساری قوم سڑکوں پر نکل آئی


ڈاکٹرطاہرالقادری 11 مارچ تک وطن واپس پہنچ رہے ہیں، تبدیلی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلیے ساری قوم سڑکوں پر نکل آئی. فوٹو: فائل

HAMILTON: پاکستان عوامی تحریک سندھ کے صدر ڈاکٹرایس ایم ضمیر نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام ٹاؤنز میں عوامی تحریک کی یوسی سطح تک کی تنظیمات بہت جلدمکمل کرلی جائیں گی.

ڈاکٹرطاہرالقادری 11 مارچ تک وطن واپس پہنچ رہے ہیں، تبدیلی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلیے ساری قوم سڑکوں پر نکل آئی اب موجودہ فرسودہ اور کرپٹ انتخابی نظام کو دفن کرکے دم لیں گے،17 مارچ کا سورج ملک میں تبدیلی کی نوید لے کر طلوع ہو گا،ان خیالات کا اظہار انھوں نے پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔