شربسول، کرسٹوفر مارٹن جینکس اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ حاصل کرنے والی تاریخ کی پہلی خاتون کرکٹر کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہیں