جامعہ قائدِ اعظم کے ماہرین نے لاہور سمیت اطراف کے علاقوں کی مٹی میں مضر آرگینوفاسفیٹ کا انکشاف کیا ہے۔