خبر تھی کہ عاصم سلیمان دفتر آئیں گے، اس اطلاع پر ملازمین نے احتجاج کیا، مرکزی دروازوں کو تالے لگادیے۔