شکار کیلیے جانیوالا نوجوان نارا کینال میں ڈوب گیا

لاش کو جدوجہد کے بعد نکالا گیا،تعطیل پر دوستوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے گیا تھا.


Nama Nigar March 24, 2013
لاش کو جدوجہد کے بعد نکالا گیا،تعطیل پر دوستوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے گیا تھا. فوٹو: فائل

نجی بینک کا ملازم ناراکینال میں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے پیر پھسلنے کے باعث گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ۔

تفصیلات کے مطابق نجی بینک کھپرو میں تعینات نائب قاصد22سالہ شکیل بوزدار تعطیل پر اپنے دوستوں کے ہمراہ نارا کینال میں مچھلی کا شکار کرنے گیا جہاں اچانک پیر پھسلنے کے نتیجے میں گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔



نوجوان کی لاش کو دوستوں نے بڑی جدوجہد کے بعد نکالا۔اطلاع ملنے پر نوجوان کے گھر میں کہرام مچ گیا۔

مقبول خبریں