بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں نئی نئی ٹیکنالوجی تو متعارف کروا دی جاتی ہے لیکن اس کے مثبت استعمال کی تربیت نہیں دی جاتی