سنی لیون ہدایتکاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

رومانوی اور کامیڈی فلموں میں رنبیر اور سلمان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں،اداکارہ.


March 25, 2013
رومانوی اور کامیڈی فلموں میں رنبیر اور سلمان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں،اداکارہ۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: ریئلٹی شو بگ باس سے شائقین کے دل میں جگہ بنانے والی اداکارہ سنی لیون ہدایت کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کافی کامیاب رہی ہیں لیکن سلو بھائی وہ واحد شخصیات ہیں جن کے ساتھ سنی بھی جلوہ گر ہونے کی خواہاں ہیں ۔

فلم جسم ٹو سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے اگرچہ کہ وہ ابھی اس شعبے میں نئی ہیں اور صرف انھیں اس انڈسٹری میں ایک سال ہوا ہے لیکن وہ رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنا چاہتی ہیں ۔

2

ان کا کہنا تھا کہ وہ رنبیر کے ساتھ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ انھوں نے سلمان خان کی فلم باڈی گارڈ کو بھی سراہا اور کہا کہ فلم کو دیکھنے کا ایک الگ مزہ تھا۔

مقبول خبریں