تاخیری حربے ادارے کو تباہ کررہے ہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن کو ہٹانے کا وعدہ ابھی تک پورا نہیں کیا گیا،جوائنٹ ایکشن کمیٹی