- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
- اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
- حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
- سائفر کیس میں امریکی ناظم الامور کو نہ بلایا گیا نہ انکا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
- سندھ ہائیکورٹ میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
- پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس
- اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے
- حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم
- امریکا میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی
- آئی پی ایل؛ ’’پریتی زنٹا نے مجھے اپنے ہاتھوں سے پراٹھے بناکر کھلائے‘‘
- اسلام آباد میں ویزا آفس آنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی
پی ایس ایل3؛ سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
شارجہ: پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا، البتہ وہ اپنی ٹیم کے آخری میچ میں شرکت اور بولنگ کے اہل ہوں گے۔
سنیل نارائن پی ایس ایل 3 کے نو میچز کھیل چکے مگر انھیں حیران کن طور پر رپورٹ نہیں کیا گیا تھا مگر جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے احتجاج کیا تو حکام ایکشن لینے پر مجبور ہو گئے جس کا کوئی فائدہ نہ ہو گا۔
معین خان نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویسٹ انڈین کرکٹر واضح طور پر چکنگ کر رہے ہیں تاہم حیران کن طور پر امپائرز نے ان کے ایکشن کی رپورٹ نہیں کی، پی ایس ایل میں اعلیٰ معیار کی کرکٹ ہو رہی ہے ایسے میں اتنی اہم بات کو نظرانداز کرنا درست نہیں، ان کا کہنا تھا کہ مشکوک ایکشن کے حوالے سے دہرا معیار رائج ہے، دنیا نے ہمارے سعید اجمل کے ایکشن کو غیرقانونی قرار دے کر قبل از وقت کیریئر ختم کرا دیا، حفیظ اپنے ملکی ایونٹ میں بولنگ نہیں کر رہے لیکن پی ایس ایل میں کسی امپائر میں جرات نہیں کہ سنیل نارائن کے خراب ایکشن کی رپورٹ کرے، وہ اب تک 9 میچز کھیل چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔