نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسٹاف رپورٹر  ہفتہ 17 مارچ 2018
صادق سنجرانی کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔  فوٹو: آئی این پی

صادق سنجرانی کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ فوٹو: آئی این پی

 کراچی:  نومنتخب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے۔

نومنتخب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج کراچی آئیں گے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ وہ مزار پر فاتح خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے جب کہ اس موقع پر وہ میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔